Comments on: کمپیوٹرسائنس میں اردو زبان پر تحقیقاتی کام http://urdu.adnanmasood.com/2010/04/%da%a9%d9%85%d9%be%db%8c%d9%88%d9%b9%d8%b1%d8%b3%d8%a7%d8%a6%d9%86%d8%b3-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d8%b1%d8%af%d9%88-%d8%b2%d8%a8%d8%a7%d9%86-%d9%be%d8%b1-%d8%aa%d8%ad%d9%82%db%8c%d9%82%d8%a7%d8%aa/?utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25da%25a9%25d9%2585%25d9%25be%25db%258c%25d9%2588%25d9%25b9%25d8%25b1%25d8%25b3%25d8%25a7%25d8%25a6%25d9%2586%25d8%25b3-%25d9%2585%25db%258c%25da%25ba-%25d8%25a7%25d8%25b1%25d8%25af%25d9%2588-%25d8%25b2%25d8%25a8%25d8%25a7%25d9%2586-%25d9%25be%25d8%25b1-%25d8%25aa%25d8%25ad%25d9%2582%25db%258c%25d9%2582%25d8%25a7%25d8%25aa عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری Tue, 13 Apr 2010 19:54:42 +0000 hourly 1 By: محمد ہمایوں http://urdu.adnanmasood.com/2010/04/%da%a9%d9%85%d9%be%db%8c%d9%88%d9%b9%d8%b1%d8%b3%d8%a7%d8%a6%d9%86%d8%b3-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d8%b1%d8%af%d9%88-%d8%b2%d8%a8%d8%a7%d9%86-%d9%be%d8%b1-%d8%aa%d8%ad%d9%82%db%8c%d9%82%d8%a7%d8%aa/comment-page-1/#comment-15 Tue, 13 Apr 2010 19:54:42 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=58#comment-15 اردو مارفولوجی اور لیکسیکون کے حوالے سے کچھ کام مندررجہ ذیل صفحے پر دیا گیا ہے۔
http://www.lama.univ-savoie.fr/~humayoun/UrduMorph/index.html
اس ایپلیکیشن کا تجزیہ محترم شاکر عزیز صاحب نے مندرجہ ذیل صفحے پر کیا ہے۔
http://awaz-e-dost.blogspot.com/2007/08/blog-post_27.html

]]>
By: نبیل http://urdu.adnanmasood.com/2010/04/%da%a9%d9%85%d9%be%db%8c%d9%88%d9%b9%d8%b1%d8%b3%d8%a7%d8%a6%d9%86%d8%b3-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d8%b1%d8%af%d9%88-%d8%b2%d8%a8%d8%a7%d9%86-%d9%be%d8%b1-%d8%aa%d8%ad%d9%82%db%8c%d9%82%d8%a7%d8%aa/comment-page-1/#comment-13 Tue, 13 Apr 2010 16:31:59 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=58#comment-13 جزاک اللہ عدنان۔ بہت مفید معلومات فراہم کی ہیں آپ نے۔
اردو اگرچہ معنوی اعتبار سے زرخیز زبان ہے لیکن بدقسمتی سے اپنی نحوی اور رسم الخط کی پیچیدگیوں کے باعث یہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا میں کچھ پیچھے رہ گئی ہے۔ اردو او سی آر اور وہ بھی خاص طور پر نستعلیق میں تحریر کردہ متن کا، ایک قریباً نہ حل ہونے والی پرابلم معلوم ہوتی ہے۔ لیکن ایسا اس سمت میں تحقیق کی کمی کی وجہ سے ہے۔
آپ کا اردو بلاگ اردو بلاگنگ کی دنیا میں ایک شاندار اضافہ ہے۔ اگر آپ اس پر کسی سادہ اور اچھی اردو تھیم کا استعمال کر لیں اور اس کے تبصروں کے خانے میں اردو ایڈیٹر فراہم کر دیں تو اس کی افادیت میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔ اردو ایڈیٹر پلگ ان آپ ذیل کے ربط سے حاصل کر سکتے ہیں۔

http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php?do=file&id=190

]]>
By: دوست http://urdu.adnanmasood.com/2010/04/%da%a9%d9%85%d9%be%db%8c%d9%88%d9%b9%d8%b1%d8%b3%d8%a7%d8%a6%d9%86%d8%b3-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d8%b1%d8%af%d9%88-%d8%b2%d8%a8%d8%a7%d9%86-%d9%be%d8%b1-%d8%aa%d8%ad%d9%82%db%8c%d9%82%d8%a7%d8%aa/comment-page-1/#comment-12 Tue, 13 Apr 2010 14:41:14 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=58#comment-12 بالکل اس میں کوئی شک نہیں اردو پر بہت سارا کام ہورہا ہے۔ لیکن میرے جیسے جو لسانیات کے طالب علم ہیں، اور اپنی زبان پر کام بھی کرنا چاہتے ہیں، انھیں سمجھ نہیں آتی کیا کریں۔ چونکہ پروگرامنگ وغیرہ ہماری فیلڈ نہیں ہے اس لیے منہ بسور کر رہ جاتے ہیں۔ جیسے کارپس بیسڈ سٹڈیز ابھی اردو کے لیے ممکن نہیں، ایک لنگوئسٹ کو تو بنے بنائے ٹول چاہیے ہوتے ہیں جس کے ذریعے وہ گرامیٹیکل ٹیگنگ کرسکے، کارپس بنائے اور اس پر ریسرچ کرے۔ خیر امید ہے کہ کچھ ٹھیک ہوجائے گا آئندہ۔

]]>
By: عامركامران http://urdu.adnanmasood.com/2010/04/%da%a9%d9%85%d9%be%db%8c%d9%88%d9%b9%d8%b1%d8%b3%d8%a7%d8%a6%d9%86%d8%b3-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d8%b1%d8%af%d9%88-%d8%b2%d8%a8%d8%a7%d9%86-%d9%be%d8%b1-%d8%aa%d8%ad%d9%82%db%8c%d9%82%d8%a7%d8%aa/comment-page-1/#comment-11 Tue, 13 Apr 2010 12:07:42 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=58#comment-11 عدنان بھائی یہ كافی معلوماتی بلاگ ہے میں چند چیزیں اس میں شامل كرنا چاہوں گا۔ اردو میں كمپیوٹر سائنس كے میدان میں پچھلے كچھ سالوں میں كافی تیزی سے كام ہوا ہے اور اس میں سب سے قابلِ زكر كام لاہور كے ادارے CRULP نے كیا ہے ۔ اس كے علاوہ جرمنی میں مختلف ایشیائی زبانوں پر ریسرچ ہو رہی ہے جس میں سے ایك اردو بھی ہے اور محترمہ مریم بٹ اور جناب تفسیر احمد صاحب نے اس سلسلے میں كافی قابلِ زكر كام كیا ہے۔ اس كے ساتھ ساتھ Google Translitration میں بھی اردو كا شامل ہونا ایك اہم پیش رفت ہے ۔ نا صرف یہ اس كے علاوہ بہت سے طالبِ علم یورپ اور امریكہ وغیرہ كی مختلف جامعات میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی میں اردو پر كام كر رہے ہیں اور امید ہے كہ مستقبل میں ہمیں بہت سا كام اردو كے حوالے سے دیكھنے كو ملے ۔ اس كے ساتھ ساتھ پاكستان میں اس سلسلے میں ایك سالانہ كانفرنس پچھلے دو سال سے منعقد كی جا رہی ہے جس میں نا صرف اردو بلكہ پاكستان كی مختلف زبانوں جیسے پشتو، پنجابی، اور مختلف علاقائی زبانوں پر اچھا كام سامنے آیا ہے اور اس طرح كی بین القوامی كانفرنسس كا عنقاد نئے آنے والوں كے لئے كافی حوصلہ آفزا ہے۔

]]>
By: افتخار اجمل بھوپال http://urdu.adnanmasood.com/2010/04/%da%a9%d9%85%d9%be%db%8c%d9%88%d9%b9%d8%b1%d8%b3%d8%a7%d8%a6%d9%86%d8%b3-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d8%b1%d8%af%d9%88-%d8%b2%d8%a8%d8%a7%d9%86-%d9%be%d8%b1-%d8%aa%d8%ad%d9%82%db%8c%d9%82%d8%a7%d8%aa/comment-page-1/#comment-9 Tue, 13 Apr 2010 06:14:55 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=58#comment-9 خوش آمديد ۔ معلوماتی موضوع ہے ۔ اُميد ہے کہ ہر مد کی تفصيل بھی يکے بعد ديگرے بيان کريں گے

]]>