Comments on: پی ایچ ڈی کا کیا مفہوم ہے؟ http://urdu.adnanmasood.com/2010/08/%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%da%86-%da%88%db%8c-%da%a9%d8%a7-%da%a9%db%8c%d8%a7-%d9%85%d9%81%db%81%d9%88%d9%85-%db%81%db%92%d8%9f/?utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25d9%25be%25db%258c-%25d8%25a7%25db%258c%25da%2586-%25da%2588%25db%258c-%25da%25a9%25d8%25a7-%25da%25a9%25db%258c%25d8%25a7-%25d9%2585%25d9%2581%25db%2581%25d9%2588%25d9%2585-%25db%2581%25db%2592%25d8%259f عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری Tue, 30 Jun 2015 21:46:06 +0000 hourly 1 By: ڈاکٹر نعمان نیر کلاچوی http://urdu.adnanmasood.com/2010/08/%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%da%86-%da%88%db%8c-%da%a9%d8%a7-%da%a9%db%8c%d8%a7-%d9%85%d9%81%db%81%d9%88%d9%85-%db%81%db%92%d8%9f/comment-page-1/#comment-5038 Tue, 30 Jun 2015 21:46:06 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=263#comment-5038 پی ایچ ڈی کرنے کے بعد مجھے معلوم ہوا کہ یہ دراصل انسان کو اپنی جہالت سے آگاہ کر دیتی ہے آسان لفظوں میں پی ایچ ڈی کا مطلب اپنی جہالت سے آگاہ ہونا.
شکریہ

]]>
By: رابعہ مینائی شاہ http://urdu.adnanmasood.com/2010/08/%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%da%86-%da%88%db%8c-%da%a9%d8%a7-%da%a9%db%8c%d8%a7-%d9%85%d9%81%db%81%d9%88%d9%85-%db%81%db%92%d8%9f/comment-page-1/#comment-382 Mon, 20 Sep 2010 02:35:34 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=263#comment-382 ۔ابو عزام صاحب ، بہترین وضاحت ہے۔ بہت خوب ۔۔
یعنی “جس سے ملے ، جہاں سے ملے، جسقدر ملے” کے مصداق علم حاصل کرنے کا تسلسل جاری رہے۔

]]>
By: BuRi http://urdu.adnanmasood.com/2010/08/%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%da%86-%da%88%db%8c-%da%a9%d8%a7-%da%a9%db%8c%d8%a7-%d9%85%d9%81%db%81%d9%88%d9%85-%db%81%db%92%d8%9f/comment-page-1/#comment-380 Sat, 18 Sep 2010 20:43:43 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=263#comment-380 Ph.D mean PHIRA HUWA DIMAGH 😀

]]>
By: افتخار اجمل بھوپال http://urdu.adnanmasood.com/2010/08/%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%da%86-%da%88%db%8c-%da%a9%d8%a7-%da%a9%db%8c%d8%a7-%d9%85%d9%81%db%81%d9%88%d9%85-%db%81%db%92%d8%9f/comment-page-1/#comment-303 Tue, 17 Aug 2010 07:40:38 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=263#comment-303 پی ايچ ڈی کی بہت اچھی اور قوی تعريف لکھی گئی ہے مگر محترمہ نے پی ايچ ڈی کا دفاع کرتے ہوئے اسے کمزور بنا ديا ہے ۔ جو اوصاف پی ايچ ڈی کی بدولت پيدا ہونے کا کہا گيا ہے وہ پہلے سے ہی نہ ہوں تو طالبعلم پی ايچ ڈی کے قابل نہيں ہوتا ۔
فيصل آباد جب اس کا نام لائيلپور تھا اور سندھ ميں غالباً جامشورو ميں 1974ء ميں بی ايس سی اگريکلچر والوں کو يہی کام کرتے ديکھا تھا جو محترمہ نے پی اي ڈی کرنے کے بعد کی خاصيت بيان کی ہے ۔
جن لوگوں نے تحقيق کرکے پھلوں – سبزيوں اور اناج کی عمدہ يا نئی قسميں دريافت کيں انہوں نے بی ايس ای يا ايم ايس ای پر ہی اکتفا کيا

]]>
By: عنیقہ ناز http://urdu.adnanmasood.com/2010/08/%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%da%86-%da%88%db%8c-%da%a9%d8%a7-%da%a9%db%8c%d8%a7-%d9%85%d9%81%db%81%d9%88%d9%85-%db%81%db%92%d8%9f/comment-page-1/#comment-302 Mon, 16 Aug 2010 18:29:22 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=263#comment-302 میں نے تو یہ سوچ کر اس تحریر پہ قدم رکھا کہ لکھا ہوگا کہ دائرے کے محیط میں سوراخ ہونے کی وجہ سے سارا علم اس راستے لیک ہو جاتا ہے اور دائرہ آخیر میں پھر خالی رہ جاتا ہے۔ مگر آپ نے تو کچھ سنجیدہ بات کہہ ڈالی۔ یا حیرت۔
ابو عزام صاحب، آپکی یہ بات درست نہیں کہ پی ایچ ڈی ایک طرح کی اسپیشلائزیشن ہے۔ یہاں بہت سے لوگ اسی غلط فہمی میں ہیں۔ یہ دراص ایک طرح کی تربیت ہے دماغ کو آزاد روی سے سوچنے کی طرف لے جانے کی۔ اس لئے اسکی تحقیق کے عنوان سے لیکر نتائج کو جمع کرنا اور پھر انکا دفاع کرنا پی ایچ ڈی کرنے والے کی ذمہ داری ہوتا ہے۔ جبکہ ماسٹرز کی ڈگری تک یہ ٹریننگ نہیں ہوتی۔
پی ایچ ڈی کا مطلب ویژن یا بصیرت پیدا کرنا ہوتا ہے۔ اپنے راستے خود متعین کرنا،امشاہدات سے اپنے ذاتی نتائج نکالنے کی اہلیت رکھنا، اس وقت جب تمام لوگ سمجھتے ہیں کہ رات نجانے کتنی لمبی ہے اس چیز کی اہلیت رکھنا کہ صبح کے آنے کے آثار ہیں یا نہیں۔
اگر کوئ شخص پی ایچ ڈی کی بنیادی ضروریات کو پورا کرتا ہے تو چاہے وہ کسی بھی میدان سے تعلق رکھتا ہو، ، تمام پی ایچ ڈیز کی طرح اس میں ایک خوبی ہوگی اور وہ یہ کہ وہ ویژن رکھتا ہوگا۔ یہ بات اسی سے سمجھ لینی چاہئیے کہ کیوں کچھ لوگوں کو پی ایچ ڈیز کی اعزازی ڈگری دی جاتی ہے۔

]]>
By: جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین http://urdu.adnanmasood.com/2010/08/%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%da%86-%da%88%db%8c-%da%a9%d8%a7-%da%a9%db%8c%d8%a7-%d9%85%d9%81%db%81%d9%88%d9%85-%db%81%db%92%d8%9f/comment-page-1/#comment-296 Mon, 16 Aug 2010 02:21:14 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=263#comment-296 کسی فلاسفر کا ایک گاؤں سے گذر ہوا ۔ اس نے دیکھا کہ ایک آدمی نے رہٹ یعنی کنواں چلا رکھاہے۔ اور پانی کنوئیں سے باہر کھیتوں کو جارہا ہے۔کنوئیں پہ پانی نکالتے ہوئے بیل متواتر گھوم رہے ہیں اور انکے گلے میں بندہی گھنٹیاں متواتر بج رہی ہیں۔ فلاسفر چونکہ ہر بات کو ایک مخصوص نظر سے محسوس کرتے ہیں ۔ اس نے دیہاتی کو جو قریب ہی کھیت کو پانی دے رہا تھا اس سے استفسار کیا کہ یہ بیلوں کہ گلے میں گھنٹیاں کیوں باندھ رکھی ہیں؟۔ دیہاتی نے جواب دیا اسلئیے گھنٹیاں باندھی ہیں کہ اگر بیل رُک جائیں تو گھنٹیوں کی آواز کے تھم جانے سے مجھے بیلوں کے رکنے کا فوری پتہ چل جائے۔ فلاسفر نے دہاتی کو مخاطب ہو کر کہااگر پانی نکالنے کی مشقت سے بچنے کے لئیے ،بیل ایک ہی جگہ پہ رُک کر گردن ہلاتے رہیں اور کنوئیں سے پانی نکالنے کی مشقت سے بچ جائیں تو پھر تمہیں کیسے پتہ چلے گا کہ تمہارے بیل رُک گئے ہیں؟۔ دیہاتی نے جواب دیا کہ بیل ایسا نہیں کریں گے ۔ فلاسفر نے دیہاتی سے استفسار کیا کہ بیل کیوں ایسا نہیں کریں گے؟۔

دیہاتی نے کمال بے نیازی سے جواب دیا اسلئیے کہ وہ بیل ہیں ،فلاسفر نہیں۔

مبینہ اور مسقتبل کے فلاسفی ڈاکٹرز سے معذرت کے ساتھ۔دنیا میں بیل اور دیہاتی جیسے لوگوں کا وجود بھی اتنی ہی اہمیت رکھتا ہے جتنا صاحب علوم کا وجود اہمیت رکھتا ہے۔ ورنہ نظام زندگی ٹھپ ہوسکتا ہے۔

]]>
By: عمران اشرف http://urdu.adnanmasood.com/2010/08/%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%da%86-%da%88%db%8c-%da%a9%d8%a7-%da%a9%db%8c%d8%a7-%d9%85%d9%81%db%81%d9%88%d9%85-%db%81%db%92%d8%9f/comment-page-1/#comment-292 Sun, 15 Aug 2010 13:20:49 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=263#comment-292 تصویری وضاحت خوب ہے۔

]]>
By: ابو عزام http://urdu.adnanmasood.com/2010/08/%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%da%86-%da%88%db%8c-%da%a9%d8%a7-%da%a9%db%8c%d8%a7-%d9%85%d9%81%db%81%d9%88%d9%85-%db%81%db%92%d8%9f/comment-page-1/#comment-288 Sun, 15 Aug 2010 06:56:39 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=263#comment-288 In reply to افتخار اجمل بھوپال.

بہت خوب مثال اجمل صاحب

]]>
By: ابو عزام http://urdu.adnanmasood.com/2010/08/%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%da%86-%da%88%db%8c-%da%a9%d8%a7-%da%a9%db%8c%d8%a7-%d9%85%d9%81%db%81%d9%88%d9%85-%db%81%db%92%d8%9f/comment-page-1/#comment-287 Sun, 15 Aug 2010 06:30:07 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=263#comment-287 In reply to دوست.

علوم انسانی کی ہمہ جہت وسعت سے یہ دن تو آنا ہی تھا۔ پی ایچ ڈی اسپیشلازیشن ہے اور تحقیقی مسائل اس قدر ہیں کہ آپ ایک نکتے سے آگے بڑھیں تو پھر کوئی قابل ذکر کام نہیں کر سکتے اور بہت سا کام کرنے کے چکر میں تھوڑے سے معنوی کام سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ 

]]>
By: ابو عزام http://urdu.adnanmasood.com/2010/08/%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%da%86-%da%88%db%8c-%da%a9%d8%a7-%da%a9%db%8c%d8%a7-%d9%85%d9%81%db%81%d9%88%d9%85-%db%81%db%92%d8%9f/comment-page-1/#comment-286 Sun, 15 Aug 2010 06:26:57 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=263#comment-286 In reply to فیصل.

محترم یہاں بھی یہی عالم ہے۔ ‘پرابلم اسٹیٹمینٹ’ کو موثر طریقے سے بیان کرنے کے بہانے پروفیسر صاحب نے ہمارے تین سالہ منصوبے کو سبوتاژ کیا، اب جا کر کچھ امید بندھی ہے کہ اگلے سال کے اواخر میں ڈیفینس کی نوبت آ جائے۔ باقی ‘پبلش اور پیرش’ کا جو سلسلہ ہے وہاں‌تو راوی پیرش ہی پیرش لکھتا ہے۔

]]>