عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری

سفر حج کی تصویری روداد

پچھلے سال اللہ تعالی نے حج کی سعادت نصیب فرمائی تو روز و شب کا ایک تصویری البم بنانے کا سوچا۔

سفر حج کی تصویری روداد

وجہ یہ تھی کہ جب میں روانہ ہو رہا تھا تو  چشم تصور کے سوا مجھے اس بات کا کوئی خاص اندازہ نا تھا کہ شیطان کو کنکریاں مارنے کی جگہ کیسی ہوگی یا منٰی کے خیموں میں رہایش کی کیا صورتحال ہوتی ہے۔ اس تصویری سرگزشت میں روز مرہ کی تصاویر موجود ہیں اور کچھ کارآمد نکات بھی۔ اگر فائدہ مند ہوں تو عاصی کو دعاوں میں‌یاد رکھئے گا۔ اللہ سبحان تعالی ہم سب کو سفر حج کی توفیق و سعادت نصیب فرمائے، آمین۔

Share

2 Comments to سفر حج کی تصویری روداد

  1. November 2, 2010 at 4:41 am | Permalink

    آپ کو حج مبارک ہو جناب

Leave a Reply to ابو عزام

You can use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>