Comments on: تھامس جیفرسن کےنسخہ ترجمہ قران کے تعاقب میں – ایک تصویری کہانی http://urdu.adnanmasood.com/2011/01/%d8%aa%da%be%d8%a7%d9%85%d8%b3-%d8%ac%db%8c%d9%81%d8%b1%d8%b3%d9%86-%da%a9%db%92%d9%86%d8%b3%d8%ae%db%81-%d8%aa%d8%b1%d8%ac%d9%85%db%81-%d9%82%d8%b1%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%b9%d8%a7%d9%82/?utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25d8%25aa%25da%25be%25d8%25a7%25d9%2585%25d8%25b3-%25d8%25ac%25db%258c%25d9%2581%25d8%25b1%25d8%25b3%25d9%2586-%25da%25a9%25db%2592%25d9%2586%25d8%25b3%25d8%25ae%25db%2581-%25d8%25aa%25d8%25b1%25d8%25ac%25d9%2585%25db%2581-%25d9%2582%25d8%25b1%25d8%25a7%25d9%2586-%25da%25a9%25db%2592-%25d8%25aa%25d8%25b9%25d8%25a7%25d9%2582 عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری Mon, 16 Jul 2012 09:14:32 +0000 hourly 1 By: تھامس جیفرسن کا نسخۂ قرآن – پہلی قسط | ابوشامل http://urdu.adnanmasood.com/2011/01/%d8%aa%da%be%d8%a7%d9%85%d8%b3-%d8%ac%db%8c%d9%81%d8%b1%d8%b3%d9%86-%da%a9%db%92%d9%86%d8%b3%d8%ae%db%81-%d8%aa%d8%b1%d8%ac%d9%85%db%81-%d9%82%d8%b1%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%b9%d8%a7%d9%82/comment-page-1/#comment-1896 Mon, 16 Jul 2012 09:14:32 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=363#comment-1896 […] کا حصہ رہنے والے قرآن مجید کے ایک قدیم نسخے کے بارے میں تحریر لکھی۔ 18 ویں صدی کے اوائل میں برطانوی مترجم جارج سیل کی […]

]]>
By: ابوشامل http://urdu.adnanmasood.com/2011/01/%d8%aa%da%be%d8%a7%d9%85%d8%b3-%d8%ac%db%8c%d9%81%d8%b1%d8%b3%d9%86-%da%a9%db%92%d9%86%d8%b3%d8%ae%db%81-%d8%aa%d8%b1%d8%ac%d9%85%db%81-%d9%82%d8%b1%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%b9%d8%a7%d9%82/comment-page-1/#comment-1840 Sat, 02 Jun 2012 08:53:01 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=363#comment-1840 ہمارے معیاری ترین رسالوں کا اب یہ حال ہے کہ وہ مقالہ جات دیگر جرائد سے ترجمہ کرتے ہیں، ان کا حوالہ بھی نہیں دیتے اور مصنف کا نام بھی جعلی ہوتا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
اردو ڈائجسٹ والا مضمون پڑھ کر بہت مایوسی ہوئی۔ یہ مضمون سعودی ارامکو میگزین کے گزشتہ سال ایک شمارے سے نہ صرف نقل شدہ ہے بلکہ نامکمل بھی ہے۔ اصل مضمون اس سے کم از کم تین گنا بڑا ہے اور اس میں بات کو مکمل کیا گیا ہے۔ بہرحال، ایک مرتبہ تو اردو ڈائجسٹ میں ایسا ہو چکا ہے کہ میرے ماموں عبید اللہ کیہر کا سفرنامۂ حیدرآباد کسی اور نے اپنے نام سے بھیج دیا اور وہ چھپ بھی گیا 🙂
اللہ سمجھائے انہیں۔

]]>
By: ارسلان http://urdu.adnanmasood.com/2011/01/%d8%aa%da%be%d8%a7%d9%85%d8%b3-%d8%ac%db%8c%d9%81%d8%b1%d8%b3%d9%86-%da%a9%db%92%d9%86%d8%b3%d8%ae%db%81-%d8%aa%d8%b1%d8%ac%d9%85%db%81-%d9%82%d8%b1%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%b9%d8%a7%d9%82/comment-page-1/#comment-1217 Tue, 22 Nov 2011 07:36:58 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=363#comment-1217 ماہ نومبر کا اردو ڈایجسٹ ہاتھ آیا اورمضمون “امریکی صدر تھامس جیفرسن نے قرآن پاک کیوں خریدا” پڑھا تو خیال آیا کہ اس سے ملتا جلتا مضمون ذرا دوسرے انداز میں جنا ب عدنان مسعود لکھ چکے ہیں
“نام پر غور کیا تو نام بھی ملتا جلتا تھا یعنی کہ “ع-محمود

بہرحال آپ نے لکھا یا نہیں لکھا یہاں اس لیے لنک درج کر رہا ہوں کہ دونوں مضامین متعلقہ ہیں

http://urdudigest.pk/2011/11/%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D9%85%D8%B3-%D8%AC%DB%8C%D9%81%D8%B1%D8%B3%D9%86/

شکریہ

]]>
By: عدنان مسعود http://urdu.adnanmasood.com/2011/01/%d8%aa%da%be%d8%a7%d9%85%d8%b3-%d8%ac%db%8c%d9%81%d8%b1%d8%b3%d9%86-%da%a9%db%92%d9%86%d8%b3%d8%ae%db%81-%d8%aa%d8%b1%d8%ac%d9%85%db%81-%d9%82%d8%b1%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%b9%d8%a7%d9%82/comment-page-1/#comment-479 Tue, 25 Jan 2011 04:37:44 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=363#comment-479 برادرم ابوشامل، پسندیدگی کا شکریہ۔ آپ سے کم کم لکھنے کا گلہ تو رہے گا۔

سلیمان صاحب، بلاگ پر خوش آمدید اور آپ کی دعا پر آمین۔

فواد صاحب، کیتھ ایلیسن کی حلف برداری کے متعلق معلومات بہم پہنچانے کا شکریہ

]]>
By: Fawad – Digital Outreach Team – US State Department http://urdu.adnanmasood.com/2011/01/%d8%aa%da%be%d8%a7%d9%85%d8%b3-%d8%ac%db%8c%d9%81%d8%b1%d8%b3%d9%86-%da%a9%db%92%d9%86%d8%b3%d8%ae%db%81-%d8%aa%d8%b1%d8%ac%d9%85%db%81-%d9%82%d8%b1%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%b9%d8%a7%d9%82/comment-page-1/#comment-478 Mon, 24 Jan 2011 19:58:44 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=363#comment-478 Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

کانگريس کے پہلے مسلم رکن کيتھ ايليسن کی حلف برداری کی تقريب کے حوالے سے کچھ باتيں جو آپ کے ليے دلچسپی کا باعث ہوں گی۔

کيتھ ايليسن نے اپنی حلف برداری کی تقريب سے پہلے يہ درخواست کی تھی کہ وہ بائبل کی بجاۓ قرآن پاک پر حلف اٹھانا چاہتے ہيں۔ صرف يہی نہيں بلکہ انھوں نے حلف اٹھانے کے ليے قرآن پاک کے اس ناياب نسخے کا انتخاب کيا جو امريکہ کے تيسرے صدر تھامس جيفرسن کی ذاتی لائيبريری کا حصہ تھا۔ قرآن پاک کا يہ نسخہ 1764 ميں لندن سے دو جلدوں ميں شائع ہوا تھا۔ اس وقت قرآن پاک کا يہ نادر نسخہ کانگريس کی لائيبريری کا حصہ ہے۔ کانگريس لائيبريری کے ناياب کتابوں کے انچارج مارک ڈی مینيونيشن کے مطابق قرآن پاک کے اس نسخے کی حفاظت کے ليے 1919 ميں چمڑے کی خاص جلد تيار کی گئ۔ تھامس جيفرسن نے قرآن پاک کا يہ نسخہ 1815 ميں حاصل کيا تھا اور يہ انکی ذاتی لائيبريری کا حصہ رہا۔ تھامس جيفرسن کی لائيبريری ميں مجموعی طور پر 6400 کتابيں تھيں۔ 1812 کی جنگ ميں جب برطانوی فوجيوں کے ہاتھوں کانگريس لائيبريری راکھ کا ڈھير بن گئ تو اس کی ازسرنو تعمير کے ليے تھامس جيفرسن نے 24 ہزار ڈالرز کے علاوہ جن ناياب کتابوں کا عطيہ ديا اس ميں قرآن پاک کا يہ نادر نسخہ بھی شامل تھا۔

منی سوٹا سے تعلق رکھنے والے کيتھ ايليسن ڈی ٹروائٹ ميں پيدا ہوۓ اور انھوں نے کالج کے زمانے ميں اسلام قبول کيا۔ ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے حلف برداری کی تقريب کے ليے تھامس جيفرسن کے ذاتی قرآن پاک کے نسخے کا انتخاب اس ليے کيا کيونکہ وہ لوگوں کو يہ باور کروانا چاہتے تھے کہ امريکہ کے آئين کی تشکيل کے ليے جن متعدد ذرا‏ئع سے رہنمائ حاصل کی گئ اس ميں قرآن پاک بھی شامل تھا۔

اگرچہ کا نگريس لائيبريری کی عمارت کيپيٹل کی عمارت کے کافی قريب ہے ليکن اس کے باوجود لائيبريری کے اہلکاروں نے قرآن پاک کی حفاظت اور اسے گرد وغبار کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے ليے لکڑی کے ايک چوکور ڈبے کا انتظام کيا اور اسے ہاتھوں کے نشانات سے بچانے کے ليے سبز رنگ کے ايک خاص کپڑے کا انتظام کيا گيا۔ اس کے بعد قرآن پاک کے اس نادر نسخے کو زير زمين سرنگوں کے ذريعے سيکورٹی کے انتظامات کے ساتھ حلف برادری کی تقريب ميں منتقل کيا گيا۔

دلچسپ بات يہ ہے کہ کيتھ ايليسن کی والدہ کليڈا ايليسن عيسائ ہيں اور باقاعدگی سے روزانہ چرچ جاتی ہيں۔ جب ان سے اپنے بيٹے کے قرآن پاک پر حلف لينے کے فيصلے پر راۓ دينے کے ليے کہا گيا تو ان کا جواب يہ تھا

“مجھے بہت خوشی ہے کہ ميرے بيٹے نے قرآن پاک پر حلف ليا ہے۔ اس بات سے بہت لوگوں کو يہ جان لينا چاہيے کہ امريکہ ميں مذہب کی مکمل آزادی ہے اور مختلف تہذيبوں کا امتزاج ہی امريکی معاشرے کا حسن ہے”۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
http://www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall

]]>
By: سلیمان http://urdu.adnanmasood.com/2011/01/%d8%aa%da%be%d8%a7%d9%85%d8%b3-%d8%ac%db%8c%d9%81%d8%b1%d8%b3%d9%86-%da%a9%db%92%d9%86%d8%b3%d8%ae%db%81-%d8%aa%d8%b1%d8%ac%d9%85%db%81-%d9%82%d8%b1%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%b9%d8%a7%d9%82/comment-page-1/#comment-477 Mon, 24 Jan 2011 16:09:33 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=363#comment-477 بہت شکر یہ۔ خدا همیں بھی کسی کی چیزوں کو اس طرح سمبھالنے کی توففیق دے

]]>
By: ابوشامل http://urdu.adnanmasood.com/2011/01/%d8%aa%da%be%d8%a7%d9%85%d8%b3-%d8%ac%db%8c%d9%81%d8%b1%d8%b3%d9%86-%da%a9%db%92%d9%86%d8%b3%d8%ae%db%81-%d8%aa%d8%b1%d8%ac%d9%85%db%81-%d9%82%d8%b1%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%b9%d8%a7%d9%82/comment-page-1/#comment-476 Mon, 24 Jan 2011 15:58:08 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=363#comment-476 بہت خوب عدنان بھائی، تحریر بہت ہی اعلی ہے۔

]]>
By: ابو عزام http://urdu.adnanmasood.com/2011/01/%d8%aa%da%be%d8%a7%d9%85%d8%b3-%d8%ac%db%8c%d9%81%d8%b1%d8%b3%d9%86-%da%a9%db%92%d9%86%d8%b3%d8%ae%db%81-%d8%aa%d8%b1%d8%ac%d9%85%db%81-%d9%82%d8%b1%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%b9%d8%a7%d9%82/comment-page-1/#comment-474 Sun, 23 Jan 2011 18:05:10 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=363#comment-474 آپ تمام قارئین کے تبصرہ جات کا بہت مشکور ہوں۔ اس قرانی ترجمے کے مکمل متن کا مطالعہ پراجیکٹ گٹنبرگ کی ویب سایٹ سے کیا جاسکتا ہے جو حوالہ جات میں موجود ہے۔

جاوید گوندل صاحب، آپ نے پیش لفظ کے بارے میں‌جو فرمایا وہ آپ کے وسیع المطالعہ ہونے پر دلالت کرتا ہے، بلکل یہی صورتحال جارج سیل کی تمہید کے ساتھ بھی تھی۔

عامر شہزاد اور افتخارصاحب، پسندیدگی کا شکریہ۔ ایسے لوگوں کے کتمان حق پر وعیدیں آئیں تھیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے بیٹوں کے طرح‌‌(یعنی بلکل واضع طور پر) نبی جانتے تھے لیکن حق چھپایا کرتے تھے۔

نعمان یعقوب صاحب، خوشی ہوئی کہ آپ نے ہمارا ڈین براون حوالہ پہچانا۔ ہمیں اسسٹنٹ ریسرچر کو ڈاکٹر کیتھرین اور خرانٹ لایبریرین کو ملخ کے کردار میں پیش کرنا چاہیے تھا، توجہ کا شکریہ ، اگلی مرتبہ خیال رکھیں گے۔ 🙂

راشد بھائی ، آپکی پسندیدگی کا شکریہ- میرے ناقص خیال میں تو آپ اور گوندل صاحب ایک ہی بات کو دو رخوں سے پیش کر رہے ہیں۔ وہ غیر مسلم مترجمین کے تعصب ‘بائیس’ کو اظہر من الشمس کہ رہے ہیں اور آپ کا خیال ہے کہ یہ رجہان ‘امپلایڈ’ ہے اور غیر جانبدارانہ ترجمے کی امید عبث ہے۔ واللہ اعلم

شرافت انکل، آپ کی بلاگ پر آمد اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ جامعہ عثمانیہ حیدرآباد دکن جس نے ڈاکٹر حمیداللہ جیسے عظیم علما پیدا کئے ، اسکے فارغٍ التحصیل افراد کی نثر سے مجھ جیسے مبتدی کا کیا مسابقہ، لیکن آپ کی عزت افزائی پر ممنون ہوں۔

عثمان صاحب، زیف سید کے مضمون سے آگاہی دلانے کا شکریہ، بہت خوب لکھتے ہیں۔ اسے پڑھ کر اپنا وہاں گذارا ہوا دن نگاہ میں‌گھوم گیا، انشااللہ اس لائبرری پر ایک تصویری مضمون لکھنے کا ارادہ ہے، دیکھیں کب موقع ملتا ہے

عبدلقدوس صاحب، بلاگ پر خوش آمدید۔ کیمرہ اور کالی بیری میرے ساتھ ہی رہی، بیک پیک البتہ جمع ہو گیا تھا۔ عموما نادر کتب کی تصاویر کھینچنے پر پابندی ہوتی ہے کہ فلیش کی روشنی کی حدت سے اس کی روشنائی یا قرطاس کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ لائبریرین نے لیکن میرے استفسار پر بغیر فلیش کے ایک تصویر کھینچنے کی اجازت دے دی تھی۔

]]>
By: راشد کامران http://urdu.adnanmasood.com/2011/01/%d8%aa%da%be%d8%a7%d9%85%d8%b3-%d8%ac%db%8c%d9%81%d8%b1%d8%b3%d9%86-%da%a9%db%92%d9%86%d8%b3%d8%ae%db%81-%d8%aa%d8%b1%d8%ac%d9%85%db%81-%d9%82%d8%b1%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%b9%d8%a7%d9%82/comment-page-1/#comment-473 Sun, 23 Jan 2011 17:29:49 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=363#comment-473 In reply to عبدالقدوس.

یہ عدنان بھائی کا خاص ٹیلنٹ اور فریڈم آف انفارمیشن ایکٹ کی عملی شکل ہے
🙂

]]>
By: عبدالقدوس http://urdu.adnanmasood.com/2011/01/%d8%aa%da%be%d8%a7%d9%85%d8%b3-%d8%ac%db%8c%d9%81%d8%b1%d8%b3%d9%86-%da%a9%db%92%d9%86%d8%b3%d8%ae%db%81-%d8%aa%d8%b1%d8%ac%d9%85%db%81-%d9%82%d8%b1%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%b9%d8%a7%d9%82/comment-page-1/#comment-471 Sun, 23 Jan 2011 08:55:09 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=363#comment-471 آپ نے تو ہر چیز بڑی چابی والے لاکر میں جمع کروا دی تھی تو پھر کیمرا کہاں سے آگیا؟

]]>