عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری

گواہرِاسپاٹیفائی

اسپاٹیفائی کی سروس حال ہی میں استعمال کرنا شروع کی جس کی بنیادی وجہ اس پر بڑے پیمانے پر موجود اردو، فارسی اور عربی زبان کے مجموعات ہیں۔ اس سروس کی اچھی بات یہ ہے کہ آپ مختلف ڈوائسز پر پلے لسٹ بنا کر اسے آف لائن سن سکتے ہیں۔ اسپاٹیفائی پر ہمیں ضیا محی الدین کی آواز میں بڑی تعداد میں مختلف صوتی مجموعات ملے جن سے اس سے قبل واقفیت نا تھی۔ اس سے نثر و نظم کے بہت سے گواہر سے  آگاہی نصیب ہوئی۔ کچھ چیدہ چیدہ مجموعات کے پتے درج زیل ہیں۔

فیض صاحب کی محبت میں

خطوط غالب مجموعہ اول

خطوط غالب مجموعہ دوم

خطوط غالب مجموعہ سوم

  ضیا محی الدین کے ساتھ ایک شام پانچ متفرق حصے

Share

2 Comments to گواہرِاسپاٹیفائی

  1. January 16, 2012 at 9:44 am | Permalink

    جزاک اللہ حضور

  2. January 17, 2012 at 6:30 pm | Permalink

    اسپیٹافائی کی کیا بات ہے۔ مرحوم نیپسٹر کی روح بہت خوش ہوگی کہ بات کہاں تک پہنچ گئی ہے 🙂

Leave a Reply to راشد کامران

You can use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>