Comments on: زمین ساکن ہے http://urdu.adnanmasood.com/2012/02/%d8%b2%d9%85%db%8c%d9%86-%d8%b3%d8%a7%da%a9%d9%86-%db%81%db%92/?utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25d8%25b2%25d9%2585%25db%258c%25d9%2586-%25d8%25b3%25d8%25a7%25da%25a9%25d9%2586-%25db%2581%25db%2592 عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری Tue, 21 Feb 2012 14:38:28 +0000 hourly 1 By: ابو عزام http://urdu.adnanmasood.com/2012/02/%d8%b2%d9%85%db%8c%d9%86-%d8%b3%d8%a7%da%a9%d9%86-%db%81%db%92/comment-page-1/#comment-1494 Tue, 21 Feb 2012 14:38:28 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=851#comment-1494 In reply to افتخار اجمل بھوپال.

افتخار صاحب، تبصرے و پسندیدگی کا شکریہ۔ اکثر احباب ہماری نثر کے دقیق وقدیم ہونے پر سیخ پا رہتے ہیں، چلیں کسی کو تو یہ انداز تحریر پسند آیا
🙂

]]>
By: افتخار اجمل بھوپال http://urdu.adnanmasood.com/2012/02/%d8%b2%d9%85%db%8c%d9%86-%d8%b3%d8%a7%da%a9%d9%86-%db%81%db%92/comment-page-1/#comment-1492 Tue, 21 Feb 2012 09:42:07 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=851#comment-1492 یہ اُردو پڑھ کر ذہن پانچ دہائیاں پیچھے چلا گیا جب ایسی اُردو پڑھنے کو عام ملا کرتی تھی ۔ عصرِ حاضر کی تحریر پڑھتے تو تھکاوٹ ہو جاتی ہے

]]>
By: ابو عزام http://urdu.adnanmasood.com/2012/02/%d8%b2%d9%85%db%8c%d9%86-%d8%b3%d8%a7%da%a9%d9%86-%db%81%db%92/comment-page-1/#comment-1488 Thu, 16 Feb 2012 20:58:57 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=851#comment-1488 In reply to راشد کامران.

برادرم راشد، تبصرے کا شکریہ۔ اگر ازراہ تفنن کے ٹیگز کا علم نا ہوتا تو توپوں کا رخ مغربی سمت موڑنے میں زرا دیر نالگتی
یونی کارن والوں کو پہلے کیوں نا سوجھی
کیا خوب الہ ابادیات کو یورپی رینیسانس سے ہم نوالہ و ہم پیالہ کیا
قبلہ، کافی عرصہ ہوا اچھی تحریر پڑھے، اب کچھ لکھیں، ہماری طرح لکھنے کا ہیضہ نا ہو توآپکی طرح قبض بھی تو نا ہو 🙂

]]>
By: ابو عزام http://urdu.adnanmasood.com/2012/02/%d8%b2%d9%85%db%8c%d9%86-%d8%b3%d8%a7%da%a9%d9%86-%db%81%db%92/comment-page-1/#comment-1487 Thu, 16 Feb 2012 20:51:30 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=851#comment-1487 In reply to محمد ریاض شاہد.

تبصرے کا بہت شکریہ ریاض شاہد صاحب، اگر آپ بھی ان عقیدت مندوں کی باتیں سن لیتے تو بعینہ یہی کہتے۔

]]>
By: راشد کامران http://urdu.adnanmasood.com/2012/02/%d8%b2%d9%85%db%8c%d9%86-%d8%b3%d8%a7%da%a9%d9%86-%db%81%db%92/comment-page-1/#comment-1486 Thu, 16 Feb 2012 18:55:26 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=851#comment-1486 اس شرط پہ کھیلوں گی پیا عشق کی بازی
جیتوں تو تجھے پاؤں ہاروں تو پیا تیری
یار لوگ اسے مسافر شاعری گردانتے ہیں؛ درویش کہتے ہیں فلسفہ۔ یہ ان مباحثوں کا سنہرا اصول بھی ہے، ۔ جہاں آپ ریاضی، شماریات اور فلکیات کو سائنس قرار دینے پر مصر کود پڑے ہیں۔جب مراقبہ سے سمندر کی گہرائ ناپی جاسکتی ہے تو کون دریا میں اترتا گوہر دیکھتا

قبلہ اصطلاح وضع کرنے میں لگتا ہے آپ دو منفیوں کے ملنے سے مثبت مراد والے کلیے پر عمل کررہےہیں۔ کیا پھڑپھڑاتی اصطلاح وضع کی ہے۔
“باشعور و تعلیم یافتہ مذہبی طبقے”
یونی کارن والوں کو پہلے کیوں نا سوجھی

]]>
By: محمد ریاض شاہد http://urdu.adnanmasood.com/2012/02/%d8%b2%d9%85%db%8c%d9%86-%d8%b3%d8%a7%da%a9%d9%86-%db%81%db%92/comment-page-1/#comment-1484 Thu, 16 Feb 2012 16:21:46 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=851#comment-1484 گویا نیوٹن انہی کی سقہ کشی کے تلمذ سےباعث رشک عالم ٹھرا ۔
یہ فقرہ اس پوسٹ کی جان ہے

]]>