Comments on: کھوکھلے خواب http://urdu.adnanmasood.com/2012/03/%da%a9%da%be%d9%88%da%a9%da%be%d9%84%db%92-%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%a8/?utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25da%25a9%25da%25be%25d9%2588%25da%25a9%25da%25be%25d9%2584%25db%2592-%25d8%25ae%25d9%2588%25d8%25a7%25d8%25a8 عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری Sat, 31 Mar 2012 16:30:21 +0000 hourly 1 By: ابو عزام http://urdu.adnanmasood.com/2012/03/%da%a9%da%be%d9%88%da%a9%da%be%d9%84%db%92-%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%a8/comment-page-1/#comment-1589 Sat, 31 Mar 2012 16:30:21 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=1051#comment-1589 محترم حسن، تبصرہ جات اور اظہار خیال کا شکریہ
اس بلاگ پر آپ کو تبصرے و اظہار خیال کی مکمل آزادی ہے لیکن کیا خوب ہوتا کہ جواب ٓآں غزل ایک منظم و مربوط انداز میں کسی تحریر کی شکل میں آپ کے بلاگ پر بمع دلائل دیا جاتا کہ کج بحثی و کٹ حجتی کا سماں نا بندھے اور آپ کے دلائل و مضمون بھی صحیح طریقے سے بیان ہوسکیں.

]]>
By: Hasan http://urdu.adnanmasood.com/2012/03/%da%a9%da%be%d9%88%da%a9%da%be%d9%84%db%92-%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%a8/comment-page-1/#comment-1588 Sat, 31 Mar 2012 15:54:43 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=1051#comment-1588 “جس نظام کی غیر مرئیت پر آپ نےاظہار خیال کیا ہے اسے مدینے سے قرطبہ تک اور جزائر ملاکا و سماترا سے صحارا تک بارہا، اپنی کسی نا کسی شکل میں پرکھا جا چکا ہے۔ اس کا غلبہ انسانی تاریخ کے ایک بڑے حصے تک رہا اور آج بھی ایک اعشاریہ تین بلین ماننے والوں کے ساتھ ”

1400 saal say tu yeah iqliyaat main hai ub tak…ub aisa kiya hunay wala hai keah aik dam sab pay ghalab aajana hai isnay? baqi, kitnay log dunya main aisay kisii nizam ki zaroorat mehsoos kar rahay hain ju guzray dinoon ki yaadgar hai?

]]>
By: Hasan http://urdu.adnanmasood.com/2012/03/%da%a9%da%be%d9%88%da%a9%da%be%d9%84%db%92-%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%a8/comment-page-1/#comment-1587 Sat, 31 Mar 2012 15:51:06 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=1051#comment-1587 ” ہمارے لئے تو نظام مصطفوی ہی حرف آخر ہے۔

ub is pay kiya kaha jai saway iskay keah intezar hai keah koi firqwa baqi sab ku maar kay hawii hu jai tu iskay feham kay nazaam mustafi kii iteba kar lii jai…

]]>
By: Hasan http://urdu.adnanmasood.com/2012/03/%da%a9%da%be%d9%88%da%a9%da%be%d9%84%db%92-%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%a8/comment-page-1/#comment-1586 Sat, 31 Mar 2012 15:47:42 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=1051#comment-1586 agar amreeca main mazhab ku riyasat say alaihda na rakaha jata tu kitnay musalmaan isku pasand kartay? bhui koi real baat kiya karu..jazbaati rhetoric haqiqat ka replacement nahain. aisi batain tu non-starter hain..tabi tu koi masla hal nahain hai upni taraf..

]]>
By: ابو عزام http://urdu.adnanmasood.com/2012/03/%da%a9%da%be%d9%88%da%a9%da%be%d9%84%db%92-%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%a8/comment-page-1/#comment-1585 Sat, 31 Mar 2012 15:45:37 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=1051#comment-1585 In reply to Hasan.

تبصرے کا شکریہ حسن صاحب،
جس نظام کی غیر مرئیت پر آپ نےاظہار خیال کیا ہے اسے مدینے سے قرطبہ تک اور جزائر ملاکا و سماترا سے صحارا تک بارہا، اپنی کسی نا کسی شکل میں پرکھا جا چکا ہے۔ اس کا غلبہ انسانی تاریخ کے ایک بڑے حصے تک رہا اور آج بھی ایک اعشاریہ تین بلین ماننے والوں کے ساتھ اس کی نشاط ثانیہ کچھ دور نہیں۔
بات صرف اتنی ہے کہ ہر دین کی طرح، خواہ وہ دین اشتراکیت ہو، دین استعمار ہو یا دین جمہور، اس سےمحبت رکھنے والا ہمیشہ اس کے غلبے کی کوشش جاری رکھتا ہے۔ چی گویرا سے لے کر ٹی پارٹی موممنٹ تک آپ کو اس کی سینکڑوں مثالیں مل جائیں گی۔ آپ کی ہمدردیاں جس بھی نظام کے ساتھ ہوں، آپ اسے پھیلانے کی سعی کریں، ہمارے لئے تو نظام مصطفوی ہی حرف آخر ہے۔

]]>
By: Hasan http://urdu.adnanmasood.com/2012/03/%da%a9%da%be%d9%88%da%a9%da%be%d9%84%db%92-%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%a8/comment-page-1/#comment-1584 Sat, 31 Mar 2012 15:44:37 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=1051#comment-1584 “پاپایت یا وکار آف یسوع مسیح کا مذہبی عامل حکومت وقت سے جداگانہ تشخص رکھتا ہے جو کہ خلافت علی منہاج النبوہ کی روح و عمل کے بلکل خلاف ہے”

papayat khud tu alaihda nahain huna chatii thii, zabardasti aliahda kiya giya hai…bhui kuch para wara karu…khialii batoon kay aliawa bhi kuch socha karu.

]]>
By: Hasan http://urdu.adnanmasood.com/2012/03/%da%a9%da%be%d9%88%da%a9%da%be%d9%84%db%92-%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%a8/comment-page-1/#comment-1583 Sat, 31 Mar 2012 15:41:26 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=1051#comment-1583 “ہماری جمہوریت سے مراد امرہم شوری بینھم ہے، مغربی طرز کی مادر پدر آزاد ریاست نہیں”!
yeah bhi siraf alfaz hain aur kuch nahin

“آئین خداوندی و حکم شارع”

is ka faisal konsay firqay ka kunsa molvi karay ga? yeah siraf grand alfaz hain aur kuch nahain
“نظام کی غیر کامل اشکال آپ مسلم رینیسانس سے لے کر آج کے ملائشیا تک میں دیکھ سکتے ہیں۔ ”
abhi tak na mukamal phir bhi aap ka hosla past nahain hua… aur malyasia konsa wala jahan aik din main das church jala deeay jatay hain..aisi society kee zaroorat kiya hai bhui?
“اسلام اور جمہوری اقدار قطعی متصادم نہیں، اسلام اور مغربی طرز جمہوریت ضرور ایک دوسرے سے کچھ مقامات پر متصادم ہیں، ”
au khadaya..jamhorriyat tu maujuda shakl main maghrab nay hi di hai…is say pehlay “Islami” dor main kahan thi?

“اگر اکثریت ہم جنس پرستی کو درست سمجھنے لگ جاے تو اسکی اجازت دے دی جاے، ایسا اسلامی جمہوری نظام میں نہیں ہوسکتا۔اگر ”
kiyoon nahain hu sakat bhu? agar khalifa ya sheikh sahib kii 100 harm muhtarmain jaiz hu sakti hain tu yeah kiyoon nahain hu sakta?
“اگر آپ پولیٹکل سائنس کے حوالے سے جمہوریت کی تعریف کا مطالعہ کریں تو کوی بھی مغربی ڈیموکریسی،ٓآیڈیل دیموکریٹک اساس پر پورا نہیں اترتی، ”
yeah ideal kab aur kahan thi aur kis nay defien kisy? aik farzi baat ku kitna sanjeeda liya jasakta hai…

“آپ قران و سنت کی اس بالادستی کو پاپائیت پر بھی منطبق نہیں کرسکتے کیونکہ اسلامی جمہوریت میں حاکم وقت ہی بیک وقت منتظم ایڈمنسٹریٹر اور قران و سنت کی بالادستی برقرار رکھنے کا امین ہوتا ہے۔ ”

pichlay 1000 saal main aisay ashkhas ki misalain dain..

tauba hai bhui…kuch aur tajarab hasal karu…abhi kachay hu..

]]>
By: ابو عزام http://urdu.adnanmasood.com/2012/03/%da%a9%da%be%d9%88%da%a9%da%be%d9%84%db%92-%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%a8/comment-page-1/#comment-1582 Sat, 31 Mar 2012 15:30:57 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=1051#comment-1582 In reply to راشد کامران.

تبصرے کا بہت شکریہ راشد بھائ۔ یہ سہ نکاتی اعتراضات توایک بلاگ پوسٹ کے متقاضی ہیں لیکن اختصار سے عرض کرتا چلوں کہ یہاں ہماری جمہوریت سے مراد امرہم شوری بینھم ہے، مغربی طرز کی مادر پدر آزاد ریاست نہیں اور ڈیموکریسی اور ریپبلک کا فرق تو آپ جانتے ہی ہیں۔ اسلامی جمہوری ریاست میں اعلی ترین مقننہ و ائین، آئین خداوندی و حکم شارع ہےلہذا اس کے خلاف قانون سازی نہیں ہوسکتی۔ باقی لوگوں کو حکمران چننے اور ان کے مواخذے کا مکمل حق حاصل ہے۔ ۔اس نظام کی غیر کامل اشکال آپ مسلم رینیسانس سے لے کر آج کے ملائشیا تک میں دیکھ سکتے ہیں۔ اسلام اور جمہوری اقدار قطعی متصادم نہیں، اسلام اور مغربی طرز جمہوریت ضرور ایک دوسرے سے کچھ مقامات پر متصادم ہیں، بنیادی طور پر اس بات پر کہ عنان اقتدار مکمل طور پر عوام کے ہاتھ میں نا ہوگی کہ کل اگر اکثریت ہم جنس پرستی کو درست سمجھنے لگ جاے تو اسکی اجازت دے دی جاے، ایسا اسلامی جمہوری نظام میں نہیں ہوسکتا۔اگر آپ پولیٹکل سائنس کے حوالے سے جمہوریت کی تعریف کا مطالعہ کریں تو کوی بھی مغربی ڈیموکریسی،ٓآیڈیل دیموکریٹک اساس پر پورا نہیں اترتی، اسی طرح جس طرح کمیونسٹ چائنا مارکسی آیڈیلزم کا نمونا نہیں۔
آپ قران و سنت کی اس بالادستی کو پاپائیت پر بھی منطبق نہیں کرسکتے کیونکہ اسلامی جمہوریت میں حاکم وقت ہی بیک وقت منتظم ایڈمنسٹریٹر اور قران و سنت کی بالادستی برقرار رکھنے کا امین ہوتا ہے۔ پاپایت یا وکار آف یسوع مسیح کا مذہبی عامل حکومت وقت سے جداگانہ تشخص رکھتا ہے جو کہ خلافت علی منہاج النبوہ کی روح و عمل کے بلکل خلاف ہے

]]>
By: Hasan http://urdu.adnanmasood.com/2012/03/%da%a9%da%be%d9%88%da%a9%da%be%d9%84%db%92-%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%a8/comment-page-1/#comment-1581 Sat, 31 Mar 2012 12:08:21 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=1051#comment-1581 Aam tur pay agar aap aisi product bechnay ki kushish karain ju kisi nain aaj tak dekhii na hu tu log apku pagal yaa bay-aman kahain gai..lekin aap bechnay ki koshish main lagay rehtay hain.
Kabhi socha hai used car salesmen itnay badnaam kiyoon hain? Wu bhi wohi kraty hain ju mullah karat hai…mal kuch keh kay bechtay hain nikalta kuch hai.

]]>
By: راشد کامران http://urdu.adnanmasood.com/2012/03/%da%a9%da%be%d9%88%da%a9%da%be%d9%84%db%92-%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%a8/comment-page-1/#comment-1580 Fri, 30 Mar 2012 17:06:59 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=1051#comment-1580 محترم پہلے تو عرض کردوں کہ میں نے آپ کی پوسٹ کو بار بار پڑھا اور اول تو یقین نہیں آیا کہ آپ اس خواب راحت کا جواب خواب راحت پلس پلس سے دیں گے۔

ان پوش و کلچرڈ گلچین کا اساس مملکت خداداد سے کیا لینا دینا۔۔۔۔ اگر تاریخی کتابیں مکمل تبدیل نہیں ہوچکی توں شائد بانی پاکستان بھی اسی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے اکثر غیر قومی لباس میں ملبوس قوم سازی میں مصروف بھی نظر آتے تھے۔

اگر اپ کو یاد ہوتو قیام پاکستان کے وقت پاکستان صرف پاکستان تھا یہ “اسلامی و جمہوری” کا پندُھنا (جسے آکسی موران کہہ لیا جائے تو بھی کوئی مضائقہ نہیں) بعد میں شامل کیا گیا تھا۔ آپ ایسے حقیقت پسند بلاگر سے میں توقع نہیں کرتا کے کھوکھلے خواب کے جواب میں آپ دو متضاد چیزوں یعنی اسلام اور جمہوریت کو بطور حل تجویز کریں گے۔ جناب کوئ مملکت یا تو اسلامی ہوسکتی ہے یا جمہوری یہ دونوں متضاد چیزیں ساتھ ساتھ نہیں چل سکتیں اور شاید ہمارا سب سے بڑا المیہ بھی یہی ہے کہ ہمارے پوش و کلچرڈ گلچین اور باشرع جوان و حجابی دوشیزہ اپنے اپنے یوٹوپیائی نظام کو بطور حل تجویز کرتے ہیں۔

سیکولیر جمہوری خواب دیکھنے والے کم از کم اپنے نظام کا عملی نفاذ اس کے فوائد اور نقصانات موجودہ صدی میں پیش کرسکتے ہیں۔ آپ کے پاس ایسا سوائے یاد ماضی کے ایسا کیا عملی نمونہ موجود ہے جو اکیسویں صدی کی ایک ہمہ جہت سوسائٹی قبول کرسکے؟ کیا وجہ ہے کہ اکثریتی اسلامی ممالک خد اپنے ملکوں میں اس یوٹوپیا کے قیام میں ناکام ہیں جسے وہ سیارے کے مسائل کا حل سمجھتے ہیں؟

]]>