عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری

سائنسدان نیل ٹائسن کا ملحدین کو دندان شکن جواب

کیونکہ کبھی کبھی جب تک عنوان کلیشے نا ہو، اردو بلاگستان پر تحریر کچھ ادھوری سی معلوم ہوتی ہے۔

 نیل ڈیگراس ٹائسن ایک مشہور امریکی ماہر فلکیات، سائنسی امور کے مصنف و مبصر ہیں۔ الحاد کے علمبردار اکثر انہیں اپنا حامی قرار دیتے ہیں جس سے وہ سخت نالاں ہیں۔ وہ ایتھیسٹ یا ملحد لے بجاےاپنے ٓآپ کو اگناسٹک گردانتے ہیں اور روحانیت پر انکا ایک سائنسدان کئ حیثیت سے مندرجہ زیل موقف ہمارے جدید عسکری ملحدین کے لیے ایک بہترین مثال ہے۔

گذارش یہ ہے کہ تبصرہ کرنے سے پہلے نیل ٹائسن کیا کہ رہے ہیں اسے سن اور سمجھ لیا جاے تو راقم کا مدعا واضع ہو جا؁ے گا۔

Share

2 Comments to سائنسدان نیل ٹائسن کا ملحدین کو دندان شکن جواب

  1. July 3, 2012 at 8:30 pm | Permalink

    بہت عمدہ۔۔۔۔۔ یہ ویڈیو بذات خود ایک ثبوت ہے کہ خدا کا انکار ایک عقیدہ ہے۔

  2. July 12, 2012 at 7:27 pm | Permalink

    آپ کی خواہش کے عین مطابق اسے کئی بار دیکھا اور سنا تاکہ مدعا پوری طرح واضح ہوجائے۔۔ آخری جملے بہت واضح تھے جس میں اوورلیپ کا لفظ استعمال کیا گیا۔۔ جو بات وہ گول کرگئے وہ یہ کہ کیا پالیسی کا محور خدا ہی ہو ۔۔ مجھے امید ہے سینیور ٹائسن اور حبیبی ڈاکنز اوورلیپ پر ہی ہونگے اور یہی اصل مدعا ہے۔

Leave a Reply to ڈاکٹر جواد احمد خان

You can use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>