عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری

بیگ صاحب اور فحاشی کی بے محابہ تعریفیں

جامعہ کراچی کے ہمارے ایک عزیز دوست فراز حیدرآبادی المعروف بیگ صاحب فحاشی کی تعریف  میں رطب اللسان ہوئے۔ گو راقم انکی ساری باتوں سے متفق نہیں لیکن پھر بھی یہ تحریر قابل مطالعہ ہے کہ مکالمہ تو شروع ہو

شرم اک اداے ناز ہے‘ اپنے ہی سے سہی
ہیں کتنے بے حجاب کہ‘ ہیں یوں حجاب میں
یہ تحریر اس ربط پر پڑھی جا سکتی ہے۔
Share

2 Comments to بیگ صاحب اور فحاشی کی بے محابہ تعریفیں

  1. September 5, 2012 at 8:13 am | Permalink

    جناب ابو عزام صاحب، پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ آپ کے اختلاف سے آگاہ تو نہیں ہوں لیکن متفق ضرور ہوں کہ اختلاف کی بنیاد علم ہوتا ہے اور اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ وہ آپ کے پاس احقر سے زیادہ ہو ۔۔۔
    🙂

  2. September 5, 2012 at 12:47 pm | Permalink

    لگتا ہے کوئی عمدہ بحث چھڑنے والی ہے ۔ اگر ایسا ہوا تودل و دماغ کو نہایت فرحت ملے گی ورنہ راقم کو تو حجاب کے بارے میں تھوڑے باغیانہ اور بہت زیادہ واہیات تحریریں پڑھ کر خفقان کا عارضہ لاحق ہونے والا ہے۔

Leave a Reply

You can use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>