Comments on: کیوں بمقابلہ کیسے http://urdu.adnanmasood.com/2013/05/%da%a9%db%8c%d9%88%da%ba-%d8%a8%d9%85%d9%82%d8%a7%d8%a8%d9%84%db%81-%da%a9%db%8c%d8%b3%db%92/?utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25da%25a9%25db%258c%25d9%2588%25da%25ba-%25d8%25a8%25d9%2585%25d9%2582%25d8%25a7%25d8%25a8%25d9%2584%25db%2581-%25da%25a9%25db%258c%25d8%25b3%25db%2592 عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری Tue, 21 May 2013 00:25:48 +0000 hourly 1 By: ابو عزام http://urdu.adnanmasood.com/2013/05/%da%a9%db%8c%d9%88%da%ba-%d8%a8%d9%85%d9%82%d8%a7%d8%a8%d9%84%db%81-%da%a9%db%8c%d8%b3%db%92/comment-page-1/#comment-3216 Tue, 21 May 2013 00:25:48 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=1611#comment-3216 In reply to محمد ریاض شاہد.

تبصرے کا بہت شکریہ ریاض شاہد صاحب،
“اس طرح سائنس ہمیں ایک ادھوری حیات کا درس دے رہی ہے” کہ کر آپ نے دریا کو کوزے میں بند کردیا ہے۔

]]>
By: محمد ریاض شاہد http://urdu.adnanmasood.com/2013/05/%da%a9%db%8c%d9%88%da%ba-%d8%a8%d9%85%d9%82%d8%a7%d8%a8%d9%84%db%81-%da%a9%db%8c%d8%b3%db%92/comment-page-1/#comment-3203 Sat, 18 May 2013 19:13:51 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=1611#comment-3203 یقیننا دونوں کا تقابل درست نہیں ہے دونوں کا میدان مختلف ہے ، ایک انسان کے اندر کا علم دیتا ہے تو دوسرا اس کے گرد و پیش کا ۔ بر سبیل تذکرہ قرآن میں بیان کردہ زیادہ باتیں سائنسی تحقیق سے درست ثابت ہوئی ہیں اور کم غلط ثابت ہوئی ہیں البتہ اب آ کر سائنس نے بھی مذہب کا درجہ اختیار کر لیا ہے جو کہ تشویشناک بات ہےکیونکہ اس میں خدا کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔ مسئلہ اس وقت پیدا ہوا جب مذہب اور سائنس کو ہم آہنگ کرنے کی کوشش کی گئی اور بجائے اس کے کہ اپنی کوتاہی علم کا اعتراف کیا جاتا ، مذہب کو دیس نکالا دے کر ماورائے مادہ کسی بھی حقیقت کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ۔ کین ولبر اسے یک رُخی سائینسیت قرار دیتا ہے ۔ سائنس داں جو کہ مذہبی لوگوں کی خود قطعیت سے نالاں تھے ، خود قطعیت کے مرض کا شکار ہو گئے۔ اب سائنسی تصوارات ہمارے معاشروں میں سب سے طاقت ور تصوارت کے طور پر اُبھرے ہیں اور لوگ سائنسدانوں کے منہ سے نکلی ہوئی باتوں کو حتمی سمجھنے لگے ہیں ۔ ااس طرح سائنس ہمیں ایک ادھوری حیات کا درس دے رہی ہے

]]>