Comments on: بے حسی کا خراج http://urdu.adnanmasood.com/2014/02/%d8%a8%db%92-%d8%ad%d8%b3%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%ae%d8%b1%d8%a7%d8%ac/?utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25d8%25a8%25db%2592-%25d8%25ad%25d8%25b3%25db%258c-%25da%25a9%25d8%25a7-%25d8%25ae%25d8%25b1%25d8%25a7%25d8%25ac عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری Thu, 06 Feb 2014 21:22:38 +0000 hourly 1 By: جواد احمد خان http://urdu.adnanmasood.com/2014/02/%d8%a8%db%92-%d8%ad%d8%b3%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%ae%d8%b1%d8%a7%d8%ac/comment-page-1/#comment-4077 Thu, 06 Feb 2014 21:22:38 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=1760#comment-4077 گھر آئے ابھی ایک ہفتہ سے زیادہ کا وقت گذر چکا ہے مگر حالت یہ ہے کہ گھر سے نکلتے وقت ڈر نکلتا ہے۔ سب لوگ ایک ہی مشورہ دیتے ہیں کہ اگر کوئی چھینا جھپٹی کرے تو بغیر کسی مزاحمت کے دے دو۔ صٖفورا کیا پورا گلستان جوہر اور اسکیم 33 لٹیروں اور ڈاکوؤں کی آماجگاہ بن چکا ہے۔ ستم یہ ہے کہ لوگوں نے اس صورتحال سے سمجھوتا کرلیا ہے اور اسے زندگی کا معمول قرار دے کر اپنی زندگیوں میں مگن ہوچکے ہیں۔
کوئی اس سوال کا جواب دے کہ اس وقت وطن عزیز کی جو حالت ہے اس حالت میں کوئی بھی ریاست کتنی دیر تک چل سکتی ہے۔ کیا اللہ سبحانہ تعالیٰ کو کوئی امر مانع ہے کہ وہ اس دھرتی کو ہمارے وجود کے بوجھ سے پاک کرکے کوئی دوسری اقوام کے لوگ بٹھا دیں جو دنیا میں فساد کو پسند نہیں کرتے۔

]]>
By: ابو عزام http://urdu.adnanmasood.com/2014/02/%d8%a8%db%92-%d8%ad%d8%b3%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%ae%d8%b1%d8%a7%d8%ac/comment-page-1/#comment-4076 Thu, 06 Feb 2014 14:35:11 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=1760#comment-4076 In reply to نورین تبسم.

بجا فرمایا، آمین۔

]]>
By: ابو عزام http://urdu.adnanmasood.com/2014/02/%d8%a8%db%92-%d8%ad%d8%b3%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%ae%d8%b1%d8%a7%d8%ac/comment-page-1/#comment-4075 Thu, 06 Feb 2014 14:34:28 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=1760#comment-4075 In reply to Ammar IbneZia.

بہت شکریہ عمار بھائ۔

]]>
By: Ammar IbneZia http://urdu.adnanmasood.com/2014/02/%d8%a8%db%92-%d8%ad%d8%b3%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%ae%d8%b1%d8%a7%d8%ac/comment-page-1/#comment-4074 Thu, 06 Feb 2014 07:30:04 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=1760#comment-4074 In reply to Hasan.

بڑی معلومات میں اضافہ کیا جناب آپ نے۔
بدمعاشی کی طرح شاید جماعت نے ہی ڈالی ہو لیکن چھینا جھپٹی، لوٹ مار، قتل و غارت گری کا کام ہمارے ساتھی بھائیوں نے شروع کیا اور اب جب ان کے علاقوں میں غیر ساتھی بھائی آکر کارروائیاں کرنے لگے تو انھوں نے خوب دہائیاں دیں کہ کراچی کو بھتا خوروں سے نجات دلاؤ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان بھائی، شکر ہے کہ آپ کا بھائی محفوظ رہا۔ اس محفوظ رہنے کی ایک بنیادی وجہ مزاحمت نہ کرنا بھی ہوگا۔ اگر ایسے موقع پر ذرا سی مزاحمت کی جائے تو خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ آپ کے دوست کا کہنا بالکل درست اور خود میں بھی یہی بات کہتا ہوں لیکن گزشتہ کچھ عرصے سے حالات اتنے بگڑ گئے ہیں کہ کبھی کبھی میں بھی چاہتا ہوں
انشا جی اٹھو اب کوچ کرو
اس شہر میں جی کو لگانا کیا

]]>
By: نورین تبسم http://urdu.adnanmasood.com/2014/02/%d8%a8%db%92-%d8%ad%d8%b3%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%ae%d8%b1%d8%a7%d8%ac/comment-page-1/#comment-4073 Thu, 06 Feb 2014 04:56:38 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=1760#comment-4073 ماتم جب تک اپنے گھر میں نہ ہو دل پر اثر نہیں کرتا ۔۔ چاہے صدیاں بیت جائیں آہ وزاری کرتے۔
اللہ ہم سب کو اور ہمارے وطن کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اورآزمائش کی ہر گھڑی میں ثابت قدمی عطا کرے،۔جسطرح ہم نعمتوں کو سنبھال کر نہیں تھکتے اسی طرح مصائب کو بھی اللہ کی حکمت مان کر برداشت کا ہنر عطا کرے۔

]]>
By: دوست http://urdu.adnanmasood.com/2014/02/%d8%a8%db%92-%d8%ad%d8%b3%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%ae%d8%b1%d8%a7%d8%ac/comment-page-1/#comment-4071 Wed, 05 Feb 2014 07:51:28 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=1760#comment-4071 اللہ کریم اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ کیا کہیں جی، عمارتیں، سڑکیں اور بڑے بڑے منصوبوں کو ترقی کا نام دے دیا گیا۔ کیا کہیں اب۔

]]>
By: جوانی پِٹّا http://urdu.adnanmasood.com/2014/02/%d8%a8%db%92-%d8%ad%d8%b3%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%ae%d8%b1%d8%a7%d8%ac/comment-page-1/#comment-4070 Wed, 05 Feb 2014 06:27:27 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=1760#comment-4070 شیخ۔
بعض اوقات اپنے شہر کے حالات اتنے غیر موافق ھو جاتے ھیں، کہ ہجرت کرنی پڑ جاتی ہے۔
اس میں کوئی حرج نہیں۔

]]>
By: افتخار اجمل بھوپال http://urdu.adnanmasood.com/2014/02/%d8%a8%db%92-%d8%ad%d8%b3%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%ae%d8%b1%d8%a7%d8%ac/comment-page-1/#comment-4069 Wed, 05 Feb 2014 04:00:42 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=1760#comment-4069 باتیں کرنے کو سب کرتے ہیں لیکن اکثر دوسروں کیلئے ۔ اگر اکثریت بات کرنے سے قبل یہ سوچے کہ وہ بات کرنا چاہیئے جس پر میرا عمل پیرا ہوں تو صورتِ حال مختلف ہو گی ۔ اللہ نے انسان کو مشاہدہ کا جانور بنایا ہے لیکن اس نے اپنا یہ کام چھوڑ دیا ہے ۔ مجھے بارہویں جماعت میں ہمارے انگلش پروز کے ٹیچر وی کے مل کا کہا ہوا ایک فقرہ آج تک اچھی طرح یاد ہے
Who will do it ?
Let Joe do it
But Joe is not yet born
Then who will do it
اصل بات جو آپ نے خود ہی لکھی ہے یہی ہے کہ ہموطنوں کی اکثریت بے حِس ہو چکی ہے اور راہ فرار کی تلاش میں رہتی ہے ۔ علامہ تو بہت پہلے فرما گئے تھے
وائے نادانی متاعِ کارواں جاتا رہا
کارواں کے دِل سے احساسِ زیاں جاتا رہا

]]>
By: Hasan http://urdu.adnanmasood.com/2014/02/%d8%a8%db%92-%d8%ad%d8%b3%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%ae%d8%b1%d8%a7%d8%ac/comment-page-1/#comment-4068 Tue, 04 Feb 2014 21:36:49 +0000 http://urdu.adnanmasood.com/?p=1760#comment-4068 کراچی ميں چھينا جھپٹی اور بدمعاشی کی طرح جماعت اسلامی اور مذہبی جماعتوں نے ڈالي. لگتا ہے دائرہ کا سفر وہيں پہنچ گيا جہاں سے شروع ہوا.

اب پچھتائے کيا ہوت…

]]>