Comments on صنف قوالی کی مجلس عزا بشکریہ کوک اسٹوڈیو عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری 2015-08-22T18:09:19Z http://urdu.adnanmasood.com/2015/08/%d8%b5%d9%86%d9%81-%d9%82%d9%88%d8%a7%d9%84%db%8c-%da%a9%db%8c-%d9%85%d8%ac%d9%84%d8%b3-%d8%b9%d8%b2%d8%a7-%d8%a8%d8%b4%da%a9%d8%b1%db%8c%db%81-%da%a9%d9%88%da%a9-%d8%a7%d8%b3%d9%b9%d9%88%da%88%db%8c/feed/atom/ By: شان علی شان علی http://www.scienciat.blogspot.com http://urdu.adnanmasood.com/?p=1812#comment-5087 2015-08-22T18:09:19Z 2015-08-22T18:09:19Z مجھنے ذانی طور پر عاطف کی یہ کوشش بہت اچھی لگی ہے، اور چونکہ موسیقی فنون لطیفہ میں شمار ہوتی ہے اس لئے مویسقی میں ہر فرد کی اپنی پسند یا نہ پسند ہوتی ہے۔ ساتھ ہی اگر کلاسیکل موسیقی کو پیمانہ مان لیا جائے تو اکثریت موسیقی سے اتنی ہے بیزار ہو جائے گی جتنا کہ آپ عاطف یا علی ظفر کی گلوکاری سے بیزار ہیں۔

]]>
By: منیر عباسی منیر عباسی http://inspire.org.pk/blog http://urdu.adnanmasood.com/?p=1812#comment-5086 2015-08-21T02:21:32Z 2015-08-21T02:21:32Z اگر عاطف اسلم کی کاوش کو قوالی کے طور پر نہ لیا جائے تو پھر اس کاوش کو سنا جاسکتا ہے۔ بے شک عاطف ایک تربیت یافتہ گویا نہیں ہے، یہ ان گویوں کا نمائندہ ہے جو ایک دو گانوں کی وجہ سے شہرت حاصل کر لیتے ہیں اور پھر تک بندی کے ذریعے سے ہی، مگر ، آگے بڑھتے جاتے ہیں۔
رہ گئی بات عاطف اسلم والے “تاجدار حرم ” کی تو اس بات کے باوجود کہ اس کاوش کو اور بہتر بنایا جاسکتا تھا، میں سمجھتا ہوں کہ عاطف کی کوشش کو سراہنا چاہئے۔ ایسے تجربے اور زیادہ ہونے چاہئیں۔

ہمیں لکیر کا فقیر نہیں بننا چاہئے۔

]]>
By: علی علی http://www.aili22.blogspot.com http://urdu.adnanmasood.com/?p=1812#comment-5085 2015-08-19T17:54:51Z 2015-08-19T17:54:51Z بہت خوب – میں تو عاطف کی قوالی سے زیادہ اس قوالی کے تعریفی ٹوکرے بانٹنے کر دینے والوں پر حیران ہوں

]]>