Category Archives: خبریں
اسباق و دروسہاے انٹرنیٹ – خان اکیڈمی
انٹرنیٹ پر موجود اسباق و لیکچرز کا ذکر ہو اور خان اکیڈمی کا نام نا آے، یہ کیسے ہو ممکن ہے۔ خان اکیڈمی ایک غیر منافع بخش تعلیمی تنظیم ہے جسے۲۰۰۶ میں امریکی معلم اور ایم ائی ٹی یونیورسٹی کے ایک گریجویٹ سلمان خان نے تخلیق کیا تھا. خان اکیڈمی کا مشن ہے کہ کسی کو بھی، کہیں بھی ایک اعلی معیار کی تعلیم فراہم کی جاسکے اور اس کار […]