آج کی اتصالی دنیا نے انٹرنیٹ پر سیکھنا سکھانا جس قدر آسان بنا دیا ہے، اس سے پہلے کبھی نا تھا۔ آپ کو لینیر الجبرا کے بارے میں معلومات درکار ہیں، مثالیں یا وڈیوز کی ضرورت ہے تو بس کسی سرچ انجن سے گذارش کریں اور دیکھیں کمال۔ لیکن اپنے قاریین کو اس نہایت پیچیدہ مرحلے سے بچانے کے لیے ریڈیٹ کا یہ رابطہ شایع کیے دیتے ہیں کہ سند رہے اور وقت ضرورت کام آے۔
فہرست بہترین اسباق و دروسہاے انٹرنیٹ بتعاون ریڈیٹ
ان ویب سایٹس پر مختلف اقسام کے اسباق اور دروس موجود ہیں جن میں کپمیوٹر ساینس، حساب، کیلکولس، ای بکس، اکادمیات کے رسالہ جات، لسانیات، انجینیرنگ اور دیگر کئی موضوعات شامل ہیں۔
رب ذدنی علما
بہت مفید ربط ہے، شکریہ جناب۔
Comment by محمد وارث — February 21, 2012 @ 9:24 pm
بتہرین ربط فراہم کیا ہے آپ نے۔ یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ اب ان روابط سے فائدہ کیسے اٹھایا جائے 🙂
Comment by راشد کامران — February 21, 2012 @ 10:53 pm
اس سلسلے میں آپکا ہی ایک شعر عرض کروں گا کہ
فیس معاف کتابیں مفت
Comment by عدنان مسعود — February 22, 2012 @ 12:48 am
جناب بہت مفید لنک ہے۔ شکریہ
Comment by محمد ریاض شاہد — February 22, 2012 @ 6:34 am