فراز تیرے جنوں کا خیال ہے ورنہ عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری

May 10, 2012

کوانٹم طبعیات اور ہگز بوسون

Filed under: تحقیق,عمومیات,مشاہدات — ابو عزام @ 7:49 pm

 اگر آپ نے راقم کی طرح نوے کی دہائ میں کالج اور جامعہ کی تعلیم مکمل کی ہو تو آپکو یاد ہوگا کہ ہمارے نصاب میں کوانٹم طبعیات کے بارے میں کچھ  زیادہ  تذکرہ نا ہوتا تھا ۔ذراتی طبعیات مں کوارکس کا ذکر تو سنا لیکن اس کی اسپن اور چارم سے کوئ خاص یاداللہ نہ ہو پائ۔ اگر آپ کا بھی یہی حال ہے تو حل حاضر ہے۔ اس ماہ  کا سائنٹفک امیرکن کا شمارہ راشد کامران سے مستعار لے لیں

اور اگر یہ ممکن نا ہو تو یہ چھوٹی سے ویڈیو جو پی ایچ ڈی کامکس والوں نےہگز بوسون ذرے پر بنائ ہے وہ دیکھ لیں،یقینا افاقہ ہوگا۔

Share

2 Comments »

  1. ہم نے تو کالج کے زمانہ میں کوانٹم تھیوری کا صرف سُنا تھا یا پھر کسی رسالے میں پڑھا تھا ۔ لیکن پریشانی کس بات کی ؟ کیا کوانٹم سے ایک وقت کی بھوک یا پیاس کا بندوبست ہو سکتا ہے یا پھر لیاری مین امن قائم ہو سکتا ہے ۔ اگر نہیں تو اس کے بغیر ہی اچھے

    Comment by افتخار اجمل بھوپال — May 11, 2012 @ 2:21 am

  2. ویڈیو بہت شاندار ہے جبکہ شمارہ بہت ہی زیادہ طبعیاتی
    🙂

    Comment by راشد کامران — May 14, 2012 @ 11:16 pm

RSS feed for comments on this post. TrackBack URL

Leave a comment

Powered by WordPress