جامعہ کراچی کے ہمارے ایک عزیز دوست فراز حیدرآبادی المعروف بیگ صاحب فحاشی کی تعریف میں رطب اللسان ہوئے۔ گو راقم انکی ساری باتوں سے متفق نہیں لیکن پھر بھی یہ تحریر قابل مطالعہ ہے کہ مکالمہ تو شروع ہو
شرم اک اداے ناز ہے‘ اپنے ہی سے سہی
ہیں کتنے بے حجاب کہ‘ ہیں یوں حجاب میں
ہیں کتنے بے حجاب کہ‘ ہیں یوں حجاب میں
یہ تحریر اس ربط پر پڑھی جا سکتی ہے۔
جناب ابو عزام صاحب، پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ آپ کے اختلاف سے آگاہ تو نہیں ہوں لیکن متفق ضرور ہوں کہ اختلاف کی بنیاد علم ہوتا ہے اور اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ وہ آپ کے پاس احقر سے زیادہ ہو ۔۔۔
🙂
Comment by Baigsaab — September 5, 2012 @ 8:13 am
لگتا ہے کوئی عمدہ بحث چھڑنے والی ہے ۔ اگر ایسا ہوا تودل و دماغ کو نہایت فرحت ملے گی ورنہ راقم کو تو حجاب کے بارے میں تھوڑے باغیانہ اور بہت زیادہ واہیات تحریریں پڑھ کر خفقان کا عارضہ لاحق ہونے والا ہے۔
Comment by ڈاکٹر جواد احمد خان — September 5, 2012 @ 12:47 pm