کیونکہ کبھی کبھی جب تک عنوان کلیشے نا ہو، اردو بلاگستان پر تحریر کچھ ادھوری سی معلوم ہوتی ہے۔
نیل ڈیگراس ٹائسن ایک مشہور امریکی ماہر فلکیات، سائنسی امور کے مصنف و مبصر ہیں۔ الحاد کے علمبردار اکثر انہیں اپنا حامی قرار دیتے ہیں جس سے وہ سخت نالاں ہیں۔ وہ ایتھیسٹ یا ملحد لے بجاےاپنے ٓآپ کو اگناسٹک گردانتے ہیں اور روحانیت پر انکا ایک سائنسدان کئ حیثیت سے مندرجہ زیل موقف ہمارے جدید عسکری ملحدین کے لیے ایک بہترین مثال ہے۔
گذارش یہ ہے کہ تبصرہ کرنے سے پہلے نیل ٹائسن کیا کہ رہے ہیں اسے سن اور سمجھ لیا جاے تو راقم کا مدعا واضع ہو جاے گا۔
بہت عمدہ۔۔۔۔۔ یہ ویڈیو بذات خود ایک ثبوت ہے کہ خدا کا انکار ایک عقیدہ ہے۔
Comment by ڈاکٹر جواد احمد خان — July 3, 2012 @ 8:30 pm
آپ کی خواہش کے عین مطابق اسے کئی بار دیکھا اور سنا تاکہ مدعا پوری طرح واضح ہوجائے۔۔ آخری جملے بہت واضح تھے جس میں اوورلیپ کا لفظ استعمال کیا گیا۔۔ جو بات وہ گول کرگئے وہ یہ کہ کیا پالیسی کا محور خدا ہی ہو ۔۔ مجھے امید ہے سینیور ٹائسن اور حبیبی ڈاکنز اوورلیپ پر ہی ہونگے اور یہی اصل مدعا ہے۔
Comment by راشد کامران — July 12, 2012 @ 7:27 pm