عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری

Category Archives: ادبیات

سال نو اور فیض

چند گھنٹے اور باقی ہیں اور پھر یہ برس بھی ہمارے گرد آلود کی روز میں مل کر خاک ہو جائے گا۔ شائد اسی وجہ سے اس دن کے لئے کوئی جذبہ دل میں محسوس نہیں ہوتا۔ نہ یہ محسوس ہوتا ہے کہ جادہ وقت میں یہ دن کوئی اہم سنگ میل ہے، یہ دن […]

Share

وہ دن ہوا ہوئے

کرٹکل تھنکنگ بڑی بری بلا ہے کہ زندگی سے افسانویت اور واقعہ سے نقش خیال چھین لیتی ہے۔ اب حکایاتوں و کہانیوں سے مزا اٹھ سا گیا ہے کہ اگر منہ سے آگ اگلتے اژدھوں، بولتے مرغوں یا ڈاکٹر کی ممکنہ ندامت کے خوف سے غلط داڑھ نکلوا لینے والے نوابین کے حسن سلوک کے […]

Share

انسٹنٹ سٹی از اسٹیو انسکی کا مختصر تعارف

این پی آر، پبلک ریڈیو اور بیرونی میڈیا کے سامعین کے لئے اسٹیو انسکی کا نام نیا نہیں۔ مارننگ شو جو امریکہ میں‌ سب سے زیادہ سننے والا خبروں‌ کا پروگرام ہے، اسکے کو ہوسٹ ہونے کے ساتھ ساتھ اسٹیو این پی آر کے مستقل معاون بھی ہیں۔ اسٹیو کی صحافتی زمہ داریوں میں‌افغانستان کی […]

Share

آج نہیں تو کبھی نہیں از بشیر جمعہ کا مختصر تعارف

 طارق روڈ پر واقع دارالسلام کے دفتر کے ایک تازہ چکر کے دوران ہم نے جہاں کئی دوسری کتابیں خریدیں وہاں محمد بشیر جمعہ صاحب کی آج نہیں تو کبھی نہیں، سستی کاہلی اور تن آسانی، تعارف وجوہات اور علاج  کے نام سے موجود ایک کتاب بھی لے لی۔ اردو میں ٹائم مینیجمنٹ اور سیلف ہیلپ […]

Share

چوتھی عالمی اردو کانفرنس

آج چوتھی عالمی اردو کانفرنس میں‌ امجد اسلام امجد، روف پاریکھ اور افتخار عارف اور دیگر کے مضامین، مقالاجات و خیالات سن کر بے حد مزا آیا ۔ غالب عہد آفرین، کل کانفرنس کا آخری دن ہے، کراچی آرٹس کونسل میں‌، ضرور شرکت کریں۔ کل مشتاق احمد یوسفی بھی موجود ہونگے۔ پراگرام اوقات کار مندرجہ […]

Share

شہر فرشتگان میں انٹرنیشنل مشاعرہ

کچھ اردو کے عقیدت مندوں، یا راشد بھائی کے بقول اعداء ریختہ نے براے انتقام انہی کے شہر میں‌ ایک انٹرنیشنل مشاعرے کا انتظام کیا ہے۔محترم کا کہنا ہے کہ نا تو تقدیم و تاخیر کا خیال رکھا جائے گا نا ہی نامی گرامی شعرا تشریف ہی لائیں گے۔ باقی جن کا اوزان سے وہی […]

Share

تجریدی خیال اور پکاسو

سیتھ گوڈن کو دور جدید کا ڈیل کارنیگی قرار دیا جائےتو کچھ غلط نا ہوگا۔ان کی نئی ٹکنالوجی اور جدید کاروباری نظریات پر گہری نظر ہے جس کا اثر ان کی تحاریر میں بدرجہ اتم پایا جاتا ہے۔ سیتھ ایک متاثر کن مصنف اور مقرر ہیں‌ جن  کی ندرت خیال اور صاف سیدھی بات کرنے […]

Share

بارے مستعار لی گئ کتابوں کا بیان – ایک مختصر فکاہیہ

ہمارئے جامعہ کے ایک عزیز دوست ہر سوال اسی طرح شروع کیا کرتے تھے مثلا ایک دن پوچھنے لگے، تو کیا کہتے ہیں علمائے دین شرح متین بیچ مستعار لی گئی کتابوں کے مسئلے کے؟ جوابا عرض کی کہ قبلہ، ہمیں ان پاکیزہ ہستیوں کی رائے کا تو چنداں علم نہیں لیکن ہماری ناقص رائے سراسر […]

Share

مجھے میرے بلاگر دوستوں سے بچاو

جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے، یہ مضمون بلاشبہ پطرس و یوسفی کی زمین میں لکھا گیا ہے لہذا اس کی تمام  ارضی و سرقی خصوصیات محض اتفاقی نہیں ہیں اور نا ہی تمام کردارو واقعات مکمل طور پر فرضی ہیں،کسی بھی قسم کی اتفاقی مماثلت پر ادارہ مکمل طورپرذمہ دارہوگا۔ پچھلے زمانوں کے شاعر […]

Share

حساب سود و زیاں

میں یہ ثابت کرنے کی کوشش نہیں‌ کر رہا کہ اگر سن پیدائش یاد رکھنے کا رواج بیک گردش چرخ نیلوفری اٹھ جائے تو بال سفید ہونا بند ہو جائیں گے۔ یا اگر کیلنڈر ایجاد نہ ہوا ہوتا تو کسی کے دانت نا گرتے۔ تاہم اس میں کلام نہیں کہ جس شخص نے بھی ناقابل […]

Share