عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری

Monthly Archives: May, 2010

آزادی اظہار – اسلامی اور مغربی تہذیبی اقدار کا تقابلی جائزہ

آزادی اظہار رائے ‘ یا ‘فریڈم آف اسپیچ اینڈ ایکسپریشن’ آجکل کے حالات کے تناظر میں ایک اہم اور توجہ طلب موضوع ہے ۔ اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ اس بنیادی تفاوت کو سمجھا جائے جو کہ  اسلامی اور مغربی تہذیبی کے اقدار میں تصادم کا باعث ہے تاکہ بہتری کی سعی کی […]

Share

منصف ہو تو پھر حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے

تازہ خبر ہے کہ ‘صدر نے وزیرِ داخلہ کی سزا معاف کر دی‘۔ تھی خبر گرم کہ غالب کے اڑیں گے پرزے دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا اس شعر کے مصداق صدارتی اختیارات کے تحت رحمن ملک صاحب آزاد ہیں کہ آج روپوشی کی سزا ‘معاف’ ہوئی ہے تو کل کلاں […]

Share

زیست سے تنگ ہو اے داغ تو کیوں جیتے ہو؟

عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں باعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں منتظر ہیں دمِ رخصت کہ یہ مرجائے تو جائیں پھر یہ احسان کہ ہم چھوڑ کے جاتے بھی نہیں سر اٹھاؤ تو سہی آنکھ ملاؤ تو سہی نشۂ مے بھی نہیں نیند کے ماتے بھی نہیں کیا کہا؟، پھر تو […]

Share