عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری

Monthly Archives: December, 2011

سال نو اور فیض

چند گھنٹے اور باقی ہیں اور پھر یہ برس بھی ہمارے گرد آلود کی روز میں مل کر خاک ہو جائے گا۔ شائد اسی وجہ سے اس دن کے لئے کوئی جذبہ دل میں محسوس نہیں ہوتا۔ نہ یہ محسوس ہوتا ہے کہ جادہ وقت میں یہ دن کوئی اہم سنگ میل ہے، یہ دن […]

Share

وہ دن ہوا ہوئے

کرٹکل تھنکنگ بڑی بری بلا ہے کہ زندگی سے افسانویت اور واقعہ سے نقش خیال چھین لیتی ہے۔ اب حکایاتوں و کہانیوں سے مزا اٹھ سا گیا ہے کہ اگر منہ سے آگ اگلتے اژدھوں، بولتے مرغوں یا ڈاکٹر کی ممکنہ ندامت کے خوف سے غلط داڑھ نکلوا لینے والے نوابین کے حسن سلوک کے […]

Share

تارکین وطن کے نام

ہم سے اس دیس کا تم نام ونشاں پوچھتے ہو جس کی تاریخ نہ جغرافیہ اب یاد آئے اور یاد آئے تو محبوبِ گزشتہ کی طرح روبرو آنے سے جی گھبرائے ہاں مگر جیسے کوئی ایسے محبوب یا محبوبہ کا دل رکھنے کو آنکلتا ہے کبھی رات بتانے کے لئے ہم اب اس عمر کو […]

Share

انسٹنٹ سٹی از اسٹیو انسکی کا مختصر تعارف

این پی آر، پبلک ریڈیو اور بیرونی میڈیا کے سامعین کے لئے اسٹیو انسکی کا نام نیا نہیں۔ مارننگ شو جو امریکہ میں‌ سب سے زیادہ سننے والا خبروں‌ کا پروگرام ہے، اسکے کو ہوسٹ ہونے کے ساتھ ساتھ اسٹیو این پی آر کے مستقل معاون بھی ہیں۔ اسٹیو کی صحافتی زمہ داریوں میں‌افغانستان کی […]

Share

!دوروست ترک

یہ واقعہ ہمارے ساتھ تقریبا ایک ماہ پہلے استنبول میں پیش آیا، جب سے ہم دوستوں کو سنا کر انہیں‌ بور کر رہے ہیں، اب آپ قارئین کی دلچسپی کے لئے بلاگ کی نظر کرتے ہیں۔ سلطان احمد کا‌ ضلع استنبول کے انتالیس اضلاع میں سے ایک ہے۔ مشہور زمانہ نیلی مسجد جامع سلطان احمد، […]

Share

آج نہیں تو کبھی نہیں از بشیر جمعہ کا مختصر تعارف

 طارق روڈ پر واقع دارالسلام کے دفتر کے ایک تازہ چکر کے دوران ہم نے جہاں کئی دوسری کتابیں خریدیں وہاں محمد بشیر جمعہ صاحب کی آج نہیں تو کبھی نہیں، سستی کاہلی اور تن آسانی، تعارف وجوہات اور علاج  کے نام سے موجود ایک کتاب بھی لے لی۔ اردو میں ٹائم مینیجمنٹ اور سیلف ہیلپ […]

Share