عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری

Monthly Archives: October, 2011

آیکن ایمبولینس – اسٹیو جابس، ٹیکنالوجی کی ایک عہد ساز شخصیت کی موت

ایپل کمپیوٹر اور آئی فون کا موجد، بلحاظ سرمایہ دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ایپل کا بانی، ایک شامی باپ اور امریکی ماں کا بیٹا،  ٹیکنالوجی کی دنیا کا صاحب بصیرت شخص جس نے کمپیوٹر اورٹیلی کمیونیکیشنز کی دنیا کو وہ بنیادی تبدیلیاں دیں‌ جن کے اثرات کئی دہایوں تک محسوس کئے جائیں گے […]

Share

شہر فرشتگان میں انٹرنیشنل مشاعرہ

کچھ اردو کے عقیدت مندوں، یا راشد بھائی کے بقول اعداء ریختہ نے براے انتقام انہی کے شہر میں‌ ایک انٹرنیشنل مشاعرے کا انتظام کیا ہے۔محترم کا کہنا ہے کہ نا تو تقدیم و تاخیر کا خیال رکھا جائے گا نا ہی نامی گرامی شعرا تشریف ہی لائیں گے۔ باقی جن کا اوزان سے وہی […]

Share