عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری

Category Archives: مشاہدات

مذہب کے نام پر قتل و غارت گری

تمثیلی منطق ،خیالی ڈیٹا اور مذہبی تعصبات کی مستعارانہ فکر سےلبریز افراد اکثر یہ دعوی کرتے دکھائ دیتے ہیں کہ دنیا کی تاریخ میں  مذہب کے نام پر سب سے زیادہ قتل و غارت گری ہوئی ہے۔ اس بے بنیاد و بے اصل دعوے پر سر پیٹنے کو دل چاہتا ہے، اپنا نہیں بلکہ دعوی [...]

Share

!چین کی ترقی

 قیصر تمکین صاحب کی کتاب تنقید کی موت میں منصورہ احمد کی مندرجہ ذیل مختصر نظم ایک استفہامیے کے طور پر موجود ہے۔ !مرے مالک تجھے تو علم ہی ہوگا جو بچپن سے بڑھاپے میں چلے جاتے ہیں ان سب کی جوانی کون جیتا ہے؟  مجھ سے اکثر احباب اس بات پر نالاں رہتے ہیں [...]

Share

وہ دن ہوا ہوئے

کرٹکل تھنکنگ بڑی بری بلا ہے کہ زندگی سے افسانویت اور واقعہ سے نقش خیال چھین لیتی ہے۔ اب حکایاتوں و کہانیوں سے مزا اٹھ سا گیا ہے کہ اگر منہ سے آگ اگلتے اژدھوں، بولتے مرغوں یا ڈاکٹر کی ممکنہ ندامت کے خوف سے غلط داڑھ نکلوا لینے والے نوابین کے حسن سلوک کے [...]

Share

تارکین وطن کے نام

ہم سے اس دیس کا تم نام ونشاں پوچھتے ہو جس کی تاریخ نہ جغرافیہ اب یاد آئے اور یاد آئے تو محبوبِ گزشتہ کی طرح روبرو آنے سے جی گھبرائے ہاں مگر جیسے کوئی ایسے محبوب یا محبوبہ کا دل رکھنے کو آنکلتا ہے کبھی رات بتانے کے لئے ہم اب اس عمر کو [...]

Share

!دوروست ترک

یہ واقعہ ہمارے ساتھ تقریبا ایک ماہ پہلے استنبول میں پیش آیا، جب سے ہم دوستوں کو سنا کر انہیں‌ بور کر رہے ہیں، اب آپ قارئین کی دلچسپی کے لئے بلاگ کی نظر کرتے ہیں۔ سلطان احمد کا‌ ضلع استنبول کے انتالیس اضلاع میں سے ایک ہے۔ مشہور زمانہ نیلی مسجد جامع سلطان احمد، [...]

Share

آیکن ایمبولینس – اسٹیو جابس، ٹیکنالوجی کی ایک عہد ساز شخصیت کی موت

ایپل کمپیوٹر اور آئی فون کا موجد، بلحاظ سرمایہ دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ایپل کا بانی، ایک شامی باپ اور امریکی ماں کا بیٹا،  ٹیکنالوجی کی دنیا کا صاحب بصیرت شخص جس نے کمپیوٹر اورٹیلی کمیونیکیشنز کی دنیا کو وہ بنیادی تبدیلیاں دیں‌ جن کے اثرات کئی دہایوں تک محسوس کئے جائیں گے [...]

Share

انـا لله وانـا اليـه راجـعـون

ابھی اروائن گیارہ کی فرد جرم کی سیاہی خشک نا ہوئی تھی کہ‌ امریکی انتظامیہ نے آج امریکی آئین کی پانچویں ترمیم کا جنازہ نکال دیا گیا جس کے مطابق کسی امریکی شہری کو ماورائے عدالت قتل نہیں کیا جا سکتا.  انـا لله وانـا اليـه راجـعـون- امام انورالولاکی کی امریکی حملے میں‌ شہادت کے زمن [...]

Share

اروائن گیارہ – عہد زباں بندی میں حسینیت کے علمبردار

مغرب آزادی اظہار کو انسان کا بنیادی حق گردانتا ہے۔ امریکی آئین کی پہلی ترمیم جو کہ ‘بل آف رایٹس’ کا حصہ ہے کے مطابق ہر فرد کو آزادی اظہار کا حق حاصل ہے اور امریکی ایوان نمایندگان کوئی ایسا قانون نہیں بنا سکتا جس سے کسی سرکاری مذہب کی رائے ہموار ہوتی ہو ، [...]

Share

تجریدی خیال اور پکاسو

سیتھ گوڈن کو دور جدید کا ڈیل کارنیگی قرار دیا جائےتو کچھ غلط نا ہوگا۔ان کی نئی ٹکنالوجی اور جدید کاروباری نظریات پر گہری نظر ہے جس کا اثر ان کی تحاریر میں بدرجہ اتم پایا جاتا ہے۔ سیتھ ایک متاثر کن مصنف اور مقرر ہیں‌ جن  کی ندرت خیال اور صاف سیدھی بات کرنے [...]

Share

اینکڈوٹل ایوڈنس، مغالطه منطقی اور سنیتا ولیمز

حکایتی دلیل یا ‘اینکڈوٹل ایوڈنس’ خصوصی طور پر چنے گئے کسی ایسے واقعے کو کہا جاتا ہے جو کہ ایک نوع عمومی کے رجحان کی صفت کو صحیح طور پر بیان نہیں کرتا۔ اسے بسا اوقات کج بحثی میں دلیل کی مضبوطی کے ثبوت کے لئے خصوصی طور پر چنا جاتا ہے لیکن مزید تحقیق [...]

Share