عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری

Monthly Archives: April, 2010

اردو زبان میں گالیوں کے ارتقا کا مختصر تنقیدی جائزہ

راقم کا یہ مضمون ‘فیروزالمغلظات’ کے پہلے ایڈیشن میں چھپنے کے کے لئے تیار ہے۔ آپ قارئین سے تنقید و تبصرے کی گذارش ہے۔ اتنے شیریں ہیں تیرے لب کہ رقیب گالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوا ہر زبان میں گالیاں ایک منفرد نثری و گفتنی حیثیت کی حامل ہوتی ہیں۔ کسی کے اہل زبان ہونے […]

Share

کچھ برادرم راشد کامران کے بارے میں

سنا ہے گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کی طرف دوڑتا ہے۔ ہماری جو رگ ظرافت پھڑکی توسوچا راشد بھائی کے بارے میں کچھ سخن آرائی کی جائے۔ محترم راشد بھائی ہمارے دیرینہ “بھائی-دوست” ہیں کیونکہ “دوست-دوست” اپنی مرضی سے بنائے جاتے ہیں – محترم سے ہماری دوستی پندرہ سال کے عرصے پر محیط […]

Share

جون ایلیا اورعبید اللہ علیم- ‘ویران سرائے کا دیا’ کی تعارفی تقریب

حصہ اول حصہ دوم حصہ سوم

Share

تہذیبی نرگسیت -ایک تہذیبی مرعوب کی سرگذشت کا اصولی جواب – حصہ دوم

پچھلے حصہ میں ہم نے’تہذیبی نرگسیت’  کے بنیادی تضادات اور نصوص قطعیہ پر اس کے اعترضات پراجمالی روشنی ڈالی تھی ۔ اس قسط میں ہمارا منشا ہے کہ مذید تفصیل سے اس کی سطحیت کو اجاگر کریں ۔ اس زمن میں ہماری کوشش یہ ہوگی کہ مختصر پیرائے میں حصہ اول پر کئے جانے والے […]

Share

الرحيق المختوم کا مختصر تعارف

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ سبحان تعالی نے تمام دنیا کے لئے رحمت بنا کر بھیجا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے اور بہت کچھ لکھنا باقی ہے لیکن صفي الرحمن المباركپوری کی کاوش، ‘الرحيق المختوم’ سیرت طیبہ پر ایک نہایت عمدہ اضافہ […]

Share

خط گدی نشینوں کا – علاج ریسیشن کا

خاکسار کی قسمت کے ستارے چمک اٹھے کہ آج جب ہم خطوط  دیکھنےکے لئے ڈاک کا ڈبہ کھولا تو بھارت سے ایک عرس کی دعوت تھی۔ چونکہ عرس کے لغوی معنی شادی کے ہوتے ہیں لحاظہ پہلا گمان تو یہ ہوا کہ آخرکار شعیب اور ثانیہ کی شادی کا دعوت نامہ موصول ہو ہی گیا، […]

Share

انّا للہ و انّا الیہ راجعون

ڈاکٹر اسرار احمد، خادم قران ، داعی اور عالم دین اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ اناللہ وانا علیہ راجعون- اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔ ڈاکٹر صاحب کی تمام زندگی خدمت قران اور دعوت دین کی کوششوں میں گزری ۔1971 میں  آپ […]

Share

اردو بلاگران کے نام

ہم اُس قبیلہ وحشی کے دیوتا ہیں کہ جو پجاریوں کی عقیدت پہ پھول جاتے ہیں اور ایک رات کے معبود صبح ہوتے ہی وفاپرست صلیبوں پہ جھول جاتے ہیں فراز

Share

کمپیوٹرسائنس میں اردو زبان پر تحقیقاتی کام

تحقیق و تحریر کی دنیا میں اردو زبان کی تاریخ، اردو ادب کے ارتقا،اردو زبان کے وسیع پیمانے پرمستعمل ہونے اور اس پر دیگر زبانوں کے اثرات،اردو کے رسم الخط اور طریق وغیرہ پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے. میری اس تحریر کا مقصد علم کمپیوٹر میں اردو زبان میں ہونے والی تحقیق خاص […]

Share

تہذیبی نرگسیت -ایک تہذیبی مرعوب کی سرگذشت کا اصولی جواب – حصہ اول

ذکر بی بی سی اردو پر سنا، برادرم راشد کامران نے کتاب مستعار دی اور ہم نے پڑھی۔ مبارک حیدر صاحب کی اس تصنیف کو منفرد کہنا تو کسی لحاظ سے درست نا ہوگا کیونکہ انکے رقم کیے گیے شکوک شبہات نئے نہیں اور ان سے رسائل و مسائل، خطبات اور تنقیحات جیسی کتابوں میں […]

Share