عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری

کوانٹم طبعیات اور ہگز بوسون

 اگر آپ نے راقم کی طرح نوے کی دہائ میں کالج اور جامعہ کی تعلیم مکمل کی ہو تو آپکو یاد ہوگا کہ ہمارے نصاب میں کوانٹم طبعیات کے بارے میں کچھ  زیادہ  تذکرہ نا ہوتا تھا ۔ذراتی طبعیات مں کوارکس کا ذکر تو سنا لیکن اس کی اسپن اور چارم سے کوئ خاص یاداللہ نہ ہو پائ۔ اگر آپ کا بھی یہی حال ہے تو حل حاضر ہے۔ اس ماہ  کا سائنٹفک امیرکن کا شمارہ راشد کامران سے مستعار لے لیں

اور اگر یہ ممکن نا ہو تو یہ چھوٹی سے ویڈیو جو پی ایچ ڈی کامکس والوں نےہگز بوسون ذرے پر بنائ ہے وہ دیکھ لیں،یقینا افاقہ ہوگا۔

Share

2 Comments to کوانٹم طبعیات اور ہگز بوسون

  1. May 11, 2012 at 2:21 am | Permalink

    ہم نے تو کالج کے زمانہ میں کوانٹم تھیوری کا صرف سُنا تھا یا پھر کسی رسالے میں پڑھا تھا ۔ لیکن پریشانی کس بات کی ؟ کیا کوانٹم سے ایک وقت کی بھوک یا پیاس کا بندوبست ہو سکتا ہے یا پھر لیاری مین امن قائم ہو سکتا ہے ۔ اگر نہیں تو اس کے بغیر ہی اچھے

  2. May 14, 2012 at 11:16 pm | Permalink

    ویڈیو بہت شاندار ہے جبکہ شمارہ بہت ہی زیادہ طبعیاتی
    🙂

Leave a Reply

You can use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>