عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری

Category Archives: پاکستان

١٤ اگست ٢٠١٠

ان تازہ خدائوں میں بڑا سب سے وطن ہے جو پیرہن اس کا ہے وہ مذہب کاکفن ہے یہ بت کہ تراشیدہ تہذیب نوی ہے غارت گر کاشانہ دین نبوی ہے بازو تر اتوحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے تو مصطفوی ہے خالی ہے صداقت سے سےاست تو اسی سے کمزور [...]

Share

زرداری اور نیرو – مقابلے کی جھلکیاں

جیسا کہ آپ ناظرین جانتے ہیں کہ صدر پاکستان جناب آصف علی ترکاری اور روم کے حکمران نیرو کے درمیان پچھلے دو ہزار سال کے سب سے بے حس حکمران ہونے کا مقابلہ زور و شور سے جاری ہے۔ اب ہم آپ کو اپنے خصوصی وقائع نگار / اسپورٹس کاسٹر مرزا کے پاس لے چلتے [...]

Share

عصبیت

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لیس منا من دعا الی عصبیۃ ولیس منا من قاتل عصبیۃ ولیس منا من مات علی عصبیۃ۔ رواہ ابوداؤد جس نے عصبیت کی طرف دعوت دی وہ ہم میں سے نہیں، جس نےعصبیت کے لیے جنگ کی وہ ہم میں سے نہیں، جو عصبیت پر مرا وہ [...]

Share

مرزائی رہنما کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائ

عربی و انگریزی جریدے الاخبار نامی ہفت روزہ مجلے کی آٹھ جولائی کی اشاعت میں احمدی عبادت گاہ کے سربراہ شمشاد احمد قادیانی کا ‘آزادی کی میرے لئے کیا اہمیت ہے’ کے عنوان سے ایک مضمون چھپا ہے۔ اس مضمون کا مکمل متن یہاں ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔ اپنی تحریر میں شمشاد احمد صاحب نے [...]

Share

تہذیبی نرگسیت -ایک تہذیبی مرعوب کی سرگذشت کا اصولی جواب – حصہ سوم

گذشتہ کچھ عرصے سے مشاہدے میں آیا ہے کہ تہذیبی نرگسیت کا باطل نظریہ خام ذہنوں میں مستقل شکوک و شبہات کا باعث بن رہا ہے۔ خصوصا لبرل اور لادینی عناصر اپنی تحاریر اور گفتگو میں اس کتاب کا اکثر حوالہ دیتے رہتے ہیں۔ نئے ناپختہ اذہان اس فتنے سے متاثر نا ہوں، اس لئے [...]

Share

اداروں کا استحکام – کامیابی کی کلید

اخبارات میں خبر گرم ہے کہ صدر اوبامہ نے جنرل میک کرسٹل کو برطرف کردیا۔ جنرل صاحب نے کمانڈر انچیف (صدر مملکت) سے اپنے غیر ذمہ دارانہ طرز عمل پرمعذرت کی اور    امریکی حکومت کے اعلی اہلکاروں اور افغانستان میں امریکی سفیر کو تنقید کا نشانہ بنانے پر افسوس کا اظہار کیا۔ اس فور اسٹار [...]

Share

منصف ہو تو پھر حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے

تازہ خبر ہے کہ ‘صدر نے وزیرِ داخلہ کی سزا معاف کر دی‘۔ تھی خبر گرم کہ غالب کے اڑیں گے پرزے دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا اس شعر کے مصداق صدارتی اختیارات کے تحت رحمن ملک صاحب آزاد ہیں کہ آج روپوشی کی سزا ‘معاف’ ہوئی ہے تو کل کلاں [...]

Share

دست و گریبان ڈاکٹر اور صحافی

میڈیا کی بے لگامی کو دیکھ کر بے اختیار دل سے نکلتا ہے کے اتنی نہ برا پاکی دامان کی حکایت ڈاکٹر اور صحافی کیا یہ کسی دو پیشہ وارانہ شعبہ جات کا انداز تکلم لگتا ہے ؟ http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/04/100407_ali_salman_doctors.shtml

Share